شنگھائی ۔۔۔۔سیڑھیا ں تو آپ روزانہ چڑھتے اور اترتے ہیں لیکن چینیوں نے اسے بھی دلچسپ بنا ڈالا اورشہر شنگھائی میں سیڑھیاں چڑھنے کی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا۔اس ریس کیلئے چین کے شہر شنگھائی میں موجود 260میٹراونچی انٹرنیشنل فنانس سینٹر کی عمارت کا انتخاب کیا گیا۔ 260میٹر اونچی عمارت کی کم وبیش1ہزار460سیڑھیوں پر اپنی پھرتی دکھانے کے لیے سیکڑوں نوجوان مردوخواتین سمیت تقریباً18پیشہ ور ایتھلیٹس/اسٹیئر رنرز نے حصہ لیا۔1970میں امریکا کی ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ سے شروع ہونے والی اس ریس میں ورزش کی افادیت کواجاگر کرنے کے لیے ہزاروں افراد حصہ لیتے اور اپنی قوتِ برداشت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































