پریٹوریا۔۔۔جوہانسبرگ میں جنوبی افریقا کی قومی فٹ بال ٹیم کے کپتان سینزو میوا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی فٹ بال ٹیم کے کپتان سینزو میوا اتوار کی رات جوہانسبرگ کے علاقے واسلورز میں اپنی دوست کے گھر پر موجود تھے کہ 2 افراد گھر میں داخل ہوئے جبکہ ایک باہر کھڑا رہا۔ کچھ دیر بعد گھر میں گولیاں چلنے کی آواز آئی اور پھر تینوں افراد بھاگ گئے۔ فائرنگ سے سینزو میوا موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے فوری طور پر وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم تفتیش کا آغاز کردیا ہے اور واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر 14 ہزار ڈالر کا انعام رکھا گیا ہے
جنوبی افریقا کی قومی فٹ بال ٹیم کے کپتان سینزو میو قتل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
”پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی“ آئی ایم ایف کو منالیا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان
-
لاہور میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، میڈیکل رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
نیشنل ایمرجنسی لگنے جا رہی ہے، پورا پاکستان کنٹرول میں آ جائے گا، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کی تصاویر سامنے اگئیں، تحقیقات میں...
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی



















































