کھر کے بیٹے حسین کھر کو جیل بھجوادیا گیا
لاہور۔۔۔۔۔ مقامی عدالت نے سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کے بیٹے حسین کھر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔لاہور پولیس نے کینٹ کچہری میں ملزم حسین کھر کو پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ حسین کھر نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ چند روز قبل ڈیفنس کے رہائشی سے ڈکیتی کی واردات کی تھی،… Continue 23reading کھر کے بیٹے حسین کھر کو جیل بھجوادیا گیا

























