جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

انڈونیشیا میں ایک شخص مرغی کی طرح انڈے دیتا ہے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جکارتہ۔۔۔۔ بعض اوقات ہمیں ایسی خبریں پڑھنے اور سننے کو ملتی ہیں جس پر یقین کرنا تو دور کی بات ہم خبر سنانے والے کو ہی پاگل اور دیوانے کے القابات سے نواز دیتے ہیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ انڈونیشیا کا ایک شخص ایسا بھی ہے جو مرغی کی طرح انڈے دیتا ہے۔انڈونیشیا کی مقامی ویب سائٹ کے مطابق 62 سالہ نائم کانگ ایک پرنٹنگ پریس میں کام کرتا ہے اور چند روز قبل کام کے بعد انہیں پیٹ میں شدید درد محسوس ہوا تو اس نے اس کا تذکرہ اپنے ایک قریبی دوست سے کیا جس پر اس نے نائم کانگ کے پیٹ کی مالش شروع کردی لیکن کچھ ہی دیر بعد ایک حیرت انگیز واقعہ رونما ہوا اور نائم کانگ نے سفید رنگ کا ایک انڈا دے دیا۔نائم کانگ کا دعویٰ ہے کہ وہ 1998 سے انڈے دے رہا ہے اور اسے ہر تین ماہ بعد اس قسم کے درد کا سامنا ہوتا ہے جس کے بعد وہ انڈے دیتا ہے۔ نائم کا کہنا ہے کہ اس نے پہلے یہ بات خفیہ رکھی ہوئی تھی لیکن جب ڈاکٹرز سے اس حوالے سے رابطہ کیا تو ڈاکٹرز بھی کسی نتیجے پر پہنچنے میں ناکام رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…