پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

کھر کے بیٹے حسین کھر کو جیل بھجوادیا گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2014

لاہور۔۔۔۔۔ مقامی عدالت نے سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کے بیٹے حسین کھر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔لاہور پولیس نے کینٹ کچہری میں ملزم حسین کھر کو پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ حسین کھر نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ چند روز قبل ڈیفنس کے رہائشی سے ڈکیتی کی واردات کی تھی، ملزم کے دیگر ساتھی تاحال تفتیش کے لئے پولیس حراست میں ہیں، عدالت سے استدعا ہے کہ ملزم کو شناختی پریڈ کے لئے جیل بھجوادیا جائے، عدالت نے موقف سننے کے بعد حسین کھر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔واضح رہے کہ حسین کھر کو منگل اور بدھ کی درمیانی رات سی آئی اے کینٹ پولیس نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا تھا تاہم اعلیٰ حکام کے نوٹس کے بعد پولیس نے ڈکیتی کے الزام میں پولیس کی گرفتاری ظاہر کی تھی۔

 



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…