جنرل راحیل شریف کی امریکی سینیٹ کی آرمز سروسز کمیٹی کے اراکین سے ملاقات
واشنگٹن۔۔۔۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی سینیٹ کی آرمز سروسز کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی سینیٹ… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کی امریکی سینیٹ کی آرمز سروسز کمیٹی کے اراکین سے ملاقات

























