اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

رکن سندھ اسمبلی پروین عزیز جونیجو کی کامیابی کو کالعدم قرار دے دی گئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2014

کراچی۔۔۔۔ الیکشن ٹربیونل نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 76 سے متعلق انتخابی عذرداری کا فیصلہ سناتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی پروین عزیز جونیجو کی کامیابی کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عاام انتخابات میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والی پروین عزیز جونیجو کی کامیابی کے خلاف مسلم لیگ (ن) کے لیاقت جتوئی نے درخواست دائر کی تھی اور حلقے میں دھاندلی کا الزام لگایا تھا جسے حقائق کی بنا پر درست مانتے ہوئے الیکشن ٹربیونل نے پیپلز پارٹی کی امیدوار کی کامیابی کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقے سے لیاقت جتوئی کو کامیاب قرار دیا۔واضح رہے کہ عام انتخابات میں حلقہ پی ایس 76 سے پیپلز پارٹی کی پروین عزیز جونیجو 56 ہزار 938 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائی تھیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے لیاقت جتوئی نے 22 ہزار 823 ووٹ حاصل کئے تھے۔



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…