جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

حوا کی کسی اور بیٹی کو تو انصاف نہ مل سکا ہاں مگر فرزانہ کو مل گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی انصاف کی جیت

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے فرزانہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقتولہ کے باپ، بھائی، سابق شوہر اور کزن کو سزائے موت سنا دی۔

 لاہورکی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ہارون لطیف نے رواں سال مئی کے مہینے میں عدالتی احاطے میں اینٹیں مار کر قتل ہونے والی خاتون فرزانہ پروین کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقتولہ کے والد عظیم ، بھائی زاہد اقبال، سابق شوہر مظہر اقبال اور کزن جہان خان کو 3،3  بار سزائے موت اور ایک ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ عدالت نے مقتولہ کے ایک اور شریک مجرم  بھائی غلام علی کو 10 سال قید اورایک لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی۔

واضح رہے کہ رواں سال 27 مئی کو پسند کی شادی کرنے والی فرزانہ پروین کو اس کے اپنے سگے باپ، بھائی، سابق شوہر اور رشتہ داروں نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر اینٹیں مار کر قتل کردیا تھا جس پر سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ نے ازخود نوٹس لیا تھا۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…