ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

دنیا کا پْر کشش ترین مردکون کلک کر کے جانئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی۔۔۔۔..ہالی وڈ فلم اسٹارکرس ہیمز ورتھ سال 2014 میں دنیا کے پْر کشش ترین مردقرار پائے ہیں، امریکا کے پیپلز میگزین نے31 سالہ ا سٹریلوی اسٹارکرس ہیمز ورتھ کو دنیا کا پْر کشش ترین مرد قرار دیا ہے ،ہیمز ورتھ کیلئے اس اعزاز کا اعلان ایک ٹی وی شو کے دوران کیاگیا، ہیمز ورتھ نے ہالی وڈ کی فلموں تھور اور رَش میں بطور ہیرو اپنا سکہ جمایا، جبکہ اسٹار ٹریک میں بھی کام کرچکے ہیں۔ہیمز ورتھ کوایوارڈ کے طور پر ایک شیشہ دیاگیا، جس میں با سانی وہ دنیا کے پْر کشش شخص کو دیکھ سکیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…