رمیز راجہ نے محمد عامر کو وائرس قرار دیدیا
لاہور۔۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے سپاٹ فکسنگ کے الزامات میں پابندی کا سامنا کرنے والے بولر محمد عامر کو ٹیم میں واپس لانے کی کوششوں پر کڑی تنقید کی ہے۔کرکٹ کی مقبول ویب سائٹ کرک انفو کے لیے لکھے جانے والے ایک کالم میں رمیز راجہ نے کہا کہ محمد عامر… Continue 23reading رمیز راجہ نے محمد عامر کو وائرس قرار دیدیا

























