سپریم کورٹ نے کوٹ رادھا کشن واقعہ کا از خود نوٹس لے لیا
اسلام آ باد ۔۔۔..سپریم کورٹ نے کوٹ رادھا کشن واقعہ کا از خود نوٹس لیتے ہوئے پنجاب حکومت سے 3 دن میں رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے عدالتی فیصلے پرحکومت کی جانب سے عمل درا مد رپورٹ جمع نہ کرانے کا بھی از خود نوٹس لے لیا… Continue 23reading سپریم کورٹ نے کوٹ رادھا کشن واقعہ کا از خود نوٹس لے لیا

























