بیجنگ۔۔۔۔۔ چین نے پاکستان کو اہم جنگی ٹینک ’ وی ٹی فور‘ فراہم کرنے کی ہامی بھر لی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق پاکستان نے چین سے اس کے اہم اور مرکزی جنگی ٹینک وی ٹی فور کو خریدنے کی درخواست کی تھی۔ وی ٹی فور ٹینک چین کے مرکزی جنگی ٹینک ایم بی ٹی 3000 کا برا مدی ورژن ہے اور یہ روس وامریکا کے جدید ترین ٹینکوں کا ہم پلہ ہے اس کی 125 ایم ایم بور کی گن دنیا کے کسی بھی ٹینک سے بڑی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کے حریف بھارت نے روس کی طرف سے ٹی 90جنگی ٹینک حاصل کیے جس کے بعد پاکستان کو وی ٹی فور جیسے مزید جنگی ٹینکوں کی اشد ضرورت تھی۔
چین پاکستان کو اہم جنگی ٹینک ’ وی ٹی فور دے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































