ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ میں برف نے فن پارے تخلیق کر ڈالے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2014

امریکہ میں برف نے فن پارے تخلیق کر ڈالے

مشی گن۔۔۔۔۔ امریکا کے وسطی اور مغربی علاقوں میں شدید سردی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ کئی علاقوں میں برفباری تو بعض مقامات پر سردی نے نئے ریکارڈ قائم کر دئیے ہیں۔ مشی گن جھیل میں سردی کے باعث پنتیس فٹ اونچا لائٹ ہاؤس جم کر رہ گیا ہے۔ لائٹ ہاؤس کے بیشتر حصوں نے… Continue 23reading امریکہ میں برف نے فن پارے تخلیق کر ڈالے

عمر 20 سال قدصرف 35انچ ، ایسا لڑکا دیکھا کبھی ،نہیں تو کلک کریں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

عمر 20 سال قدصرف 35انچ ، ایسا لڑکا دیکھا کبھی ،نہیں تو کلک کریں

میں ایک ایسا لڑکا رہائش پذیر ہے جو 20سال عمر ہونے کے با وجود ایک 3سال کے بچے کے برابر نظر ا تا ہے۔ یہ لڑکا پیدائشی طور پر جینیاتی نقص کے باعث قد سے چھوٹا رہ گیا اور اس کی جسمانی نشوونما  اس کی بڑھتی عمرکے ساتھ نہیں ہو ئی جس کے باعث اس… Continue 23reading عمر 20 سال قدصرف 35انچ ، ایسا لڑکا دیکھا کبھی ،نہیں تو کلک کریں

چین پاکستان کو اہم جنگی ٹینک ’ وی ٹی فور دے گا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2014

چین پاکستان کو اہم جنگی ٹینک ’ وی ٹی فور دے گا

بیجنگ۔۔۔۔۔ چین نے پاکستان کو اہم جنگی ٹینک ’ وی ٹی فور‘ فراہم کرنے کی ہامی بھر لی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق پاکستان نے چین سے اس کے اہم اور مرکزی جنگی ٹینک وی ٹی فور کو خریدنے کی درخواست کی تھی۔ وی ٹی فور ٹینک چین کے مرکزی جنگی ٹینک ایم بی ٹی 3000… Continue 23reading چین پاکستان کو اہم جنگی ٹینک ’ وی ٹی فور دے گا

دنیا کی سترہویں بڑی معیشت ترکی کو امریکہ اور یورپ کیوں تنہا کرنا چاہتے ہیں آپ بھی جانئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2014

دنیا کی سترہویں بڑی معیشت ترکی کو امریکہ اور یورپ کیوں تنہا کرنا چاہتے ہیں آپ بھی جانئے

انقرہ ۔۔۔۔۔۔ترک زبان میں ایک پرانی کہاوت ہے کہ ’ترک کا کوئی دوست نہیں ہوتا سوائے ترک کے۔‘رجب طیب اردگان کی قیادت میں ترکی تیزی سے تنہائی کا شکار ہو رہا ہے اور یہ کہاوت سچ ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ان کی وزارتِ عظمیٰ کے گیارہ سالہ دور میں ترکی کو عالمی سطح پر… Continue 23reading دنیا کی سترہویں بڑی معیشت ترکی کو امریکہ اور یورپ کیوں تنہا کرنا چاہتے ہیں آپ بھی جانئے

امریکہ تو مسلمانوں نے دریافت کیا تھا، ترک صدر کا انکشاف

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

امریکہ تو مسلمانوں نے دریافت کیا تھا، ترک صدر کا انکشاف

انقرہ۔۔۔۔۔ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلمانوں نے کرسٹوفر کولمبس سے تین صدی قبل ہی براعظم امریکہ دریافت کر لیا تھا۔استنبول میں لاطینی امریکہ کے مسلمان رہنماؤں کی ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ اس بات کا ثبوت کولمبس کی دستاویزات سے ملتا ہے… Continue 23reading امریکہ تو مسلمانوں نے دریافت کیا تھا، ترک صدر کا انکشاف

امریکا میں بھی گلوبٹ نکل آیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014

امریکا میں بھی گلوبٹ نکل آیا

واشنگٹن۔۔۔ پاکستان کے بعد اب ایک گلوبٹ امریکا میں بھی نکل آیا ہے۔ امریکا کے گلوبٹ کا نام چارلس لوگان ہے۔ 68 برس کے اس مریض نے لوہے کی راڈ سے سینٹ جانز اسپتال کی نرسوں کو پیٹ ڈالا۔ مینی سوٹا میں واقع اس اسپتال میں گلوبٹ نے آوآودیکھا نہ تاو، راڈ مار مار کر… Continue 23reading امریکا میں بھی گلوبٹ نکل آیا

پاکستان نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت مانگ لی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت مانگ لی

نیویارک ۔۔۔۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے سینئر عہدیدار خلیل ہاشمی نے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان گزشتہ 40 سال سے اپنا سول جوہری پروگرام نہایت محفوظ انداز سے چلانے کا ریکارڈ رکھتا ہے اور اس پروگرام کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانے کو سب سے زیادہ اہمیت… Continue 23reading پاکستان نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت مانگ لی

ملالہ یوسفزئی کو امریکہ کا ’’ لبرٹی میڈل’ بھی مل گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2014

ملالہ یوسفزئی کو امریکہ کا ’’ لبرٹی میڈل’ بھی مل گیا

فلاڈیلفیا: دنیا کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کی فروغ تعلیم کے لئے خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے امریکا کا ’’ لبرٹی میڈل’’ دے دیا گیا ہے ۔ امریکہ کے شہر فلاڈیلفیا کے نیشنل کانسٹیٹیوشن سینٹر میں منعقدہ تقریب کے دوران ملالہ یوسفزئی کی کوششوں اور تعلیم کے لئے اعلی… Continue 23reading ملالہ یوسفزئی کو امریکہ کا ’’ لبرٹی میڈل’ بھی مل گیا

Page 1 of 3
1 2 3