منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے قافلے پرانڈو ں اور ٹماٹروں کی بارش

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2014

تحریک انصاف کے قافلے پرانڈو ں اور ٹماٹروں کی بارش

گوجرانوالہ۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسے میں شرکت کے لئے جانے والے قافلے پر انڈوں اور ٹماٹروں سے حملہ کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ اسلام آباد جلسے میں شرکت کے لئے جارہا تھا کہ گوجرانوالہ میں انڈہ اور ٹماٹر برداروں نے اس پر حملہ کر دیا جب کہ قافلے پر جوتیاں بھی… Continue 23reading تحریک انصاف کے قافلے پرانڈو ں اور ٹماٹروں کی بارش

!تحریک انصاف اور جے یو آئی ف کے کارکنان کے درمیان تصادم

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2014

!تحریک انصاف اور جے یو آئی ف کے کارکنان کے درمیان تصادم

کرک / پشاور۔۔۔۔۔تحریک انصاف اور جمیعت علمائے اسلام (ف) کے کارکنان کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ جے یو آئی (ف) کے کارکنان نے پشاور میں بھی انٹرچینج بلاک کردی جس سے پی ٹی آئی کے قافلوں کو اسلام آباد روانگی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اسلام آباد میں… Continue 23reading !تحریک انصاف اور جے یو آئی ف کے کارکنان کے درمیان تصادم

الیکشن کمیشن انتخابی اصلاحات کمیٹی کی حلقہ بندیوں پرتحفظات کی سفارشات پر دوبارہ غور کریگا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2014

الیکشن کمیشن انتخابی اصلاحات کمیٹی کی حلقہ بندیوں پرتحفظات کی سفارشات پر دوبارہ غور کریگا

اسلام آباد۔۔۔۔۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کی جانب سے حلقہ بندیوں پرتحفظات سے متعلق بھیجی گئی سفارشات پردوبارہ غورکرنے سے اتفاق کیا ہے۔الیکشن کمیشن معقول وجوہ کے بغیر حلقہ بندیاں نہیں کرے گا۔سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حلقہ بندیوں کا اختیار الیکشن کمیشن کو دیے جانے کے بعد انتخابی اصلاحات کمیٹی… Continue 23reading الیکشن کمیشن انتخابی اصلاحات کمیٹی کی حلقہ بندیوں پرتحفظات کی سفارشات پر دوبارہ غور کریگا

تحریک انصاف کے جلسہ عام میں قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2014

تحریک انصاف کے جلسہ عام میں قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری

اسلام آباد۔۔۔۔ وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں تحریک انصاف کے جلسہ عام کی تمام تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں جب کہ جلسے میں شرکت کے لئے ملک بھر سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔اسلام آباد کی انتظامیہ سے طے پانے والے معاہدے کے تحت تحریک انصاف آج ڈی چوک پر اپنی طاقت کا… Continue 23reading تحریک انصاف کے جلسہ عام میں قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری

نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں شاندار کارکردگی ،690 رنز بنا کر آؤٹ

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2014

نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں شاندار کارکردگی ،690 رنز بنا کر آؤٹ

شارجہ۔۔۔۔ تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 690 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے جب کہ کیویز کو گرین شرٹس پر 339 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں شاندار کارکردگی ،690 رنز بنا کر آؤٹ

پرویز مشرف کا نیا پینترا کیا؟

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2014

پرویز مشرف کا نیا پینترا کیا؟

کرا چی۔۔۔۔۔آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اکبربگٹی کو ہم نے نہیں کسی اور نے مارا، اکبر بگٹی کے ساتھ ہمارے 4 اعلیٰ فوجی افسران شہید ہوئے ،ہمارے دور میں بلوچستان پر پنجاب سے زیادہ پیسہ لگایا گیا، باہر جانے کا ارادہ ہے مگر بار بار… Continue 23reading پرویز مشرف کا نیا پینترا کیا؟

بھکر،پی پی 48 کے ضمنی انتخاب میں ا زاد امیدوار انعام اللہ خان نیازی کامیاب

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2014

بھکر،پی پی 48 کے ضمنی انتخاب میں ا زاد امیدوار انعام اللہ خان نیازی کامیاب

بھکر۔۔۔۔۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 48 کے ضمنی انتخاب میں ا زاد امیدوار انعام اللہ خان نیازی نے غیر سرکاری نتائج کے مطابق 47 ہزار 593 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی۔ بھکر کے حلقے میں ضمنی انتخاب کے لئے مجموعی طور پر 7امیدوار میدان میں تھے جب کہ ا زاد امیدوار انعام… Continue 23reading بھکر،پی پی 48 کے ضمنی انتخاب میں ا زاد امیدوار انعام اللہ خان نیازی کامیاب

مولانا خالد محمود سومرو کے قتل کے خلاف مختلف شہروں میں ہڑتال،مظاہرے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2014

مولانا خالد محمود سومرو کے قتل کے خلاف مختلف شہروں میں ہڑتال،مظاہرے

کراچی۔۔۔۔۔مولانا خالد محمود سومرو کے قتل کے خلاف جمیعت علمائے اسلام (ف) کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں ہڑتال کی جارہی ہے جبکہ اہم شاہراہوں کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لئے بند کردیا گیا ہے۔گزشتہ روز سکھر میں نماز فجر کے بعد سابق سینیٹر مولانا خالد محمود سومرو کی ٹارگٹ کلنگ… Continue 23reading مولانا خالد محمود سومرو کے قتل کے خلاف مختلف شہروں میں ہڑتال،مظاہرے

سیاہ فام نوجوان کو قتل کرنے والاپولیس اہلکارمستعفی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2014

سیاہ فام نوجوان کو قتل کرنے والاپولیس اہلکارمستعفی

فرگوسن۔۔۔۔امریکا میں سیاہ فام نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے پولیس اہلکار نے ملک بھر میں مظاہروں کے باعث ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 28 سالہ پولیس اہلکار ڈیرن ولسن کے وکیل کا کہنا تھا کہ ڈیرن 9 اگست کو پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد… Continue 23reading سیاہ فام نوجوان کو قتل کرنے والاپولیس اہلکارمستعفی

1 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 434