گلوبٹ کی سزا کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور
لاہور۔۔۔۔ ہائی کورٹ نے گلوبٹ کی سزا کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔ لاہور ہائی کورٹ میں تحریک منہاج القرآن کے خلاف پولیس آپریشن کے دوران گاڑیوں کی توڑ پھوڑ میں ملوث گلو بٹ کی سزا اور ان کی ضمانت کے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران گلو بٹ کے… Continue 23reading گلوبٹ کی سزا کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور

























