لاہور۔۔۔۔ ہائی کورٹ نے گلوبٹ کی سزا کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔
لاہور ہائی کورٹ میں تحریک منہاج القرآن کے خلاف پولیس آپریشن کے دوران گاڑیوں کی توڑ پھوڑ میں ملوث گلو بٹ کی سزا اور ان کی ضمانت کے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران گلو بٹ کے وکلا نے اپنے موکل کی ضمانت کی درخواست واپس لے لی تاہم ان کی سزا کے خلاف دائر درخواست پر موقف اختیار کیا کہ گلو بٹ کو قانون اور حقائق کے برعکس سزا سنائی گئی ہے۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت عالیہ نے سزا کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔
واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے منہاج القرآن سیکریٹریٹ کے باہر پولیس آپریشن کے دوران گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کرنے کے جرم میں گلوبٹ کو 11 سال 3 ماہ قید اور ایک لاکھ 11 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔
گلوبٹ کی سزا کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر



















































