منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

پاکستان کے پاس جدید ترین دفاعی نظام موجود ہے، نواز شریف

datetime 1  دسمبر‬‮  2014

پاکستان کے پاس جدید ترین دفاعی نظام موجود ہے، نواز شریف

کراچی۔۔۔۔۔وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی بھی آزاد ریاست کی اولین ترجیح اپنی خودمختاری ہوتی ہے اور پاکستان کے پاس جدید ترین دفاعی نظام موجود ہے۔کراچی میں دفاعی ساز و سامان سے متعلق 8ویں بین الاقوامی نمائش ’’آئیڈیاز 2014 ‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading پاکستان کے پاس جدید ترین دفاعی نظام موجود ہے، نواز شریف

عمران خان کی کال پر پاکستان بند نہیں ہوگا، خورشید شاہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2014

عمران خان کی کال پر پاکستان بند نہیں ہوگا، خورشید شاہ

اسلام آباد۔۔۔۔ قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی کال پر پاکستان بند نہیں ہوگا تاہم حکومت کو مذاکرات کرنے پڑیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت اور عمران خان دونوں ریاست کو نقصان پہنچانے پر… Continue 23reading عمران خان کی کال پر پاکستان بند نہیں ہوگا، خورشید شاہ

کراچی میں ایک مسافر ایبولا وائرس کے شبے میں ایئرپورٹ سے ہسپتال منتقل

datetime 1  دسمبر‬‮  2014

کراچی میں ایک مسافر ایبولا وائرس کے شبے میں ایئرپورٹ سے ہسپتال منتقل

کراچی۔۔۔۔ پا کستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک مسافر کو ایبولا وائرس کے شبے میں ایئرپورٹ سے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں اس کی سکریننگ کی جائے گی۔شہر کے سب سے بڑے سرکاری ہپستال جناح کے شعبہ حادثات کی سربراہ ڈاکٹر سیمی جمالی نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ… Continue 23reading کراچی میں ایک مسافر ایبولا وائرس کے شبے میں ایئرپورٹ سے ہسپتال منتقل

جان کیری نے پاک فوج کو یکجا رکھنے والی قوت قرار دیدیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2014

جان کیری نے پاک فوج کو یکجا رکھنے والی قوت قرار دیدیا

واشنگٹن ۔۔۔۔امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے پاکستانی فوج کے سربراہ راحیل شریف سے واشنگٹن میں ملاقات کے دوران پاکستانی فوج کو ’بائنڈنگ فورس‘ یعنی یکجا رکھنے والی قوت قرار دیا ہے۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر… Continue 23reading جان کیری نے پاک فوج کو یکجا رکھنے والی قوت قرار دیدیا

سپریم کورٹ کا حلقہ بندیوں سے متعلق سندھ اور پنجاب کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار

datetime 1  دسمبر‬‮  2014

سپریم کورٹ کا حلقہ بندیوں سے متعلق سندھ اور پنجاب کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار

اسلام آباد۔۔۔۔سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق سندھ اور پنجاب کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کل تک حتمی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا جب کہ عدالت نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ نمٹا دیا۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے بلدیاتی انتخابات… Continue 23reading سپریم کورٹ کا حلقہ بندیوں سے متعلق سندھ اور پنجاب کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار

جمعیت علما اسلام کا 5 دسمبر کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان

datetime 1  دسمبر‬‮  2014

جمعیت علما اسلام کا 5 دسمبر کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان

سکھر۔۔۔۔جمعیت علما اسلام نے مقتول رہنما خالد محمود سومرو کے قتل کے خلاف سندھ بھر سمیت ملک کے تمام صوبائی دارالحکومتوں میں 5 دسمبر کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو ائی کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرخالدمحمود سومروکی شہادت سب کیلیے ایک سانحہ… Continue 23reading جمعیت علما اسلام کا 5 دسمبر کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان

عمران خان نے ملک دشمن ایجنڈے کا اعلان کیا، شہباز شریف

datetime 1  دسمبر‬‮  2014

عمران خان نے ملک دشمن ایجنڈے کا اعلان کیا، شہباز شریف

لاہور۔۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک دشمن ایجنڈے کا اعلان کیا ہے، ان کا پلان ’’سی‘‘ بھی لندن منصوبے کی طرح ناکام ہوگا۔لاہور میں مختلف وفاقی و صوبائی وزرا اور ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں کے دوران شہبازشریف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے نازیبا زبان استعمال… Continue 23reading عمران خان نے ملک دشمن ایجنڈے کا اعلان کیا، شہباز شریف

شارجہ ٹیسٹ میں زیادہ چھکے لگانے کا عالمی ریکارڈ بن گیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2014

شارجہ ٹیسٹ میں زیادہ چھکے لگانے کا عالمی ریکارڈ بن گیا

شارجہ۔۔۔۔۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شارجہ ٹیسٹ میں کسی ایک میچ میں زیادہ چھکے لگانے کا عالمی ریکارڈ بن گیا۔یہ سنگ میل پاکستانی بیٹسمین اسد شفیق نے دوسری اننگز میں اپنی137رنز کی اننگز میں چھ چھکے لگانے کے دوران قائم کیا، شارجہ ٹیسٹ میں مجموعی طور پر35 بلند وبالا شاٹس لگائے گئے، اس… Continue 23reading شارجہ ٹیسٹ میں زیادہ چھکے لگانے کا عالمی ریکارڈ بن گیا

کبھی کامیاب سیاستدان نہیں بن سکوں گی،عتیقہ اوڈھو

datetime 1  دسمبر‬‮  2014

کبھی کامیاب سیاستدان نہیں بن سکوں گی،عتیقہ اوڈھو

کراچی۔۔۔۔۔معروف اداکارہ اور آل پاکستان مسلم لیگ کی رہنما عتیقہ اوڈھو کہتی ہیں کہ انہیں کوئی چیز اچھی نہیں لگتی تو وہ منہ پر کہہ دیتی ہیں جبکہ سیاست میں مصلحت پسندی سے کام لینا پڑتا ہے جس کی وجہ سے وہ سمجھتی ہیں کہ شائد وہ کبھی کامیاب سیاستدان نہیں بن سکیں گی۔برطانوی نشریاتی… Continue 23reading کبھی کامیاب سیاستدان نہیں بن سکوں گی،عتیقہ اوڈھو

1 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 434