منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

پشاور ہائی کورٹ نے ڈرون حملوں سے متعلق درخواست خارج کردی

datetime 3  دسمبر‬‮  2014

پشاور ہائی کورٹ نے ڈرون حملوں سے متعلق درخواست خارج کردی

پشاو۔۔۔۔.پشاور ہائی کورٹ نے ڈرون حملوں سے متعلق ایک غیر سرکاری تنظیم کی طرف سے دائر درخواست خارج کردی۔ پشاور ہائی کورٹ نے ایک این جی او کی طرف سے ڈرون حملوں کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عتیق شاہ نے موقف اختیار کیا کہ ڈرون حملے انسانی حقوق کی خلاف ورزی… Continue 23reading پشاور ہائی کورٹ نے ڈرون حملوں سے متعلق درخواست خارج کردی

ڈیل یا سمجھوتہ کر کے باہر نہیں جا رہا ،طاہر القادری

datetime 3  دسمبر‬‮  2014

ڈیل یا سمجھوتہ کر کے باہر نہیں جا رہا ،طاہر القادری

لاہور۔۔۔۔۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ کوئی ڈیل یا سمجھوتہ کر کے باہر نہیں جا رہا بلکہ صحت یابی کے بعد وطن واپس آکر دوبارہ سے جدو جہد کا آغاز کروں گا۔ علاج کی غرض سے امریکا روانگی سے قبل طاہر القادری کا کہنا تھا… Continue 23reading ڈیل یا سمجھوتہ کر کے باہر نہیں جا رہا ،طاہر القادری

میں کیا لباس پہنوں اور کیا نہیں،یہ حق کسی اور کو نہیں،گوہر خان

datetime 3  دسمبر‬‮  2014

میں کیا لباس پہنوں اور کیا نہیں،یہ حق کسی اور کو نہیں،گوہر خان

ممبئی۔۔۔۔فلم اور ٹی وی کی بھارتی اداکارہ گوہر خان نے انھیں تھپڑ مارنے والے شخص کے بارے میں کہا ہے کہ اسے کس نے یہ حق دیا کہ میں کیا لباس پہنوں اور کیا نہیں۔گذشتہ اتوار کو ممبئی کے فلم سٹی سٹوڈیوز میں ایک ریئلیٹی شو ’انڈیاز را سٹار‘ کی آخری قسط کی شوٹنگ کے… Continue 23reading میں کیا لباس پہنوں اور کیا نہیں،یہ حق کسی اور کو نہیں،گوہر خان

چیف الیکشن کمشنر کیلئے پارلیمانی کمیٹی کو تین نام تجویز کر دئیے گئے

datetime 3  دسمبر‬‮  2014

چیف الیکشن کمشنر کیلئے پارلیمانی کمیٹی کو تین نام تجویز کر دئیے گئے

اسلام آباد۔۔۔۔پاکستان الیکشن کمیشن کے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے بارے میں حکومت اور قائد حزب اختلاف نے اعلان کیا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی کو تین نام تجویز کیے گئے ہیں۔وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار اور قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس سردار رضا، جسٹس طارق… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر کیلئے پارلیمانی کمیٹی کو تین نام تجویز کر دئیے گئے

پاکستان اورترکی کے درمیان بکتربند گاڑیوں کی تیاری میں تعاون کا معاہدہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2014

پاکستان اورترکی کے درمیان بکتربند گاڑیوں کی تیاری میں تعاون کا معاہدہ

کراچی۔۔۔۔پاکستان اورترکی کے درمیان بکتربند گاڑیوں کی تیاری میں تعاون کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔دفاعی ہتھیاروں کی نمائش ا ئیڈیاز2014 کے دوران ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا اور ترک کمپنی MSNAURAL کے درمیان مفاہمتی یادداشت پردستخط کیے گئے جس کے تحت ترک کمپنی ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کو بکتر بند ا?رمرڈ بی سیون کی تیاری کے لیے میٹریل… Continue 23reading پاکستان اورترکی کے درمیان بکتربند گاڑیوں کی تیاری میں تعاون کا معاہدہ

پاکستان سٹیٹ ا ئل نے پی ا ئی اے کو جیٹ فیول کی فراہمی بند کر دی

datetime 3  دسمبر‬‮  2014

پاکستان سٹیٹ ا ئل نے پی ا ئی اے کو جیٹ فیول کی فراہمی بند کر دی

کراچی۔۔۔۔پاکستان اسٹیٹ ا ئل نے جیٹ فیول کا ذخیرہ ختم ہونے کے قومی ایئرلائنز کو ایندھن کی فراہمی بند کردی ہے۔پاکستان اسٹیٹ آئل کے ترجمان کے مطابق ائل ریفائنریوں نے پی ایس او کو ادھار پر جیٹ فیول دینے سے انکار کردیا ہے جبکہ طیاروں میں استعمال ہونے والے ایندھن کا ذخیرہ بھی ختم ہوگیا… Continue 23reading پاکستان سٹیٹ ا ئل نے پی ا ئی اے کو جیٹ فیول کی فراہمی بند کر دی

وادی تیراہ سے 8 افراد کی لاشیں برآمد

datetime 3  دسمبر‬‮  2014

وادی تیراہ سے 8 افراد کی لاشیں برآمد

خیبر ایجنسی۔۔۔۔ وادی تیراہ سے 8 افراد کی لاشیں ملیں ہیں جنہیں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔ خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ سے 8 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا اور ان کی شناخت نہیں ہو سکی ہے، لاشوں… Continue 23reading وادی تیراہ سے 8 افراد کی لاشیں برآمد

بلاول بھٹو کی دھمکی پر الطاف حسین کی بھی دھمکی ، مگر کیا ؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 2  دسمبر‬‮  2014

بلاول بھٹو کی دھمکی پر الطاف حسین کی بھی دھمکی ، مگر کیا ؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ان کے خلاف بلاول بھٹو زرداری کے دھمکی آمیز بیان کی 15 روز میں وضاحت کرے بصورت دیگر وہ عدالتی چارہ جوئی کریں گے۔ لندن سے جاری بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری… Continue 23reading بلاول بھٹو کی دھمکی پر الطاف حسین کی بھی دھمکی ، مگر کیا ؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

تحریک انصاف کو عوام کی طرف سے بڑا جھٹکا،عمران خان پریشن، مگرکیوں؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں.

datetime 2  دسمبر‬‮  2014

تحریک انصاف کو عوام کی طرف سے بڑا جھٹکا،عمران خان پریشن، مگرکیوں؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں.

لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تاجر تنظیموں کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی کسی دھمکی پر ہڑتال ہونے نہیں دیں گے اور اگر زبردستی دکانیں بند کرانے کی کوشش کی گئی تو بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔ تاجر رہنماؤں نے کہا کہ کسی صورت لاہور بند ہونے نہیں دیں گے کیوں… Continue 23reading تحریک انصاف کو عوام کی طرف سے بڑا جھٹکا،عمران خان پریشن، مگرکیوں؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں.

1 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 434