فائرنگ کی استعداد بڑھانے کے لئے نیا تربیتی طریقہ کار متعارف کرایا جائے،جنرل راحیل شریف
راولپنڈی۔۔۔۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جہلم کے قریب ٹریننگ رینج کا دورہ کیا اور پاک فوج کے جوانوں کو پیشہ ورانہ مہارت اور تربیت کا معیار خصوصی امتیاز کے ساتھ برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف… Continue 23reading فائرنگ کی استعداد بڑھانے کے لئے نیا تربیتی طریقہ کار متعارف کرایا جائے،جنرل راحیل شریف