ماں کی اپنے ہی نومولود بچے کو ’کھانے‘ کی کوشش
چین میں ایک خاتون نے اپنے نومولود بچے کو کھانے کی کوشش کی تاہم ہسپتال انتظامیہ کی مداخلت پر اسے بچالیا گیا۔ ہسپتال کی ایک نرس نے 24 سالہ لی ژنگھوا کو اپنے شیر خوار بچے کو بازوؤں پر دانت گڑاتے ہوئے دیکھا جس پر اس نے الارم بجادیا اور ہسپتال انتظامیہ بچے کو ماں… Continue 23reading ماں کی اپنے ہی نومولود بچے کو ’کھانے‘ کی کوشش