این اے 122 میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی، عمران خان نے بیان ریکارڈ کرا دیا
لاہور۔۔۔۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے این اے 122 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق بیان ریکارڈ کرا دیا، ان کا کہنا تھا کہ بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی، جعلی ووٹ ڈالے گئے۔ لاہور الیکشن ٹربیونل میں این اے 122 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران… Continue 23reading این اے 122 میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی، عمران خان نے بیان ریکارڈ کرا دیا