پاکستان عوامی تحریک کا آج فیصل ا باد میں تحریک انصاف کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان
لاہور۔۔۔۔۔پاکستان عوامی تحریک نے فیصل ا باد میں تحریک انصاف کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور کی طرف سے جاری باضابطہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے احتجاج میں شرکت کی دعوت دی گئی… Continue 23reading پاکستان عوامی تحریک کا آج فیصل ا باد میں تحریک انصاف کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان