مقبوضہ کشمیر میں فوجی کیمپ پر حملہ، دو پولیس اہلکار ہلاک
سرینگر۔۔۔۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ فوجی کیمپ پر حملے کے نتیجے میں تین مبینہ شدت پسند اور دو پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسلح افراد نے ایک فوجی کیمپ پر حملہ کیا۔بھارتی فوج کے مطابق مسلح افراد نے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں فوجی کیمپ پر حملہ، دو پولیس اہلکار ہلاک

























