دبئی۔۔۔ ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ ا ج کھیلا جائے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق میچ رات 9 بجے شروع ہوگا جب کہ میچ سے قبل دبئی انٹرنینشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے کپتان شاہد خان ا?فریدی ٹیم کی قیادت کریں گے اور ممکنہ طور پر پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کی فاتح ٹیم کو ہی دوسرے میچ میں بھی میدان میں اتارا جائے گا۔قومی ٹیم میں احمد شہزاد، انور علی، اویس ضیا، حارث سہیل، محمد حفیظ، محمد عرفان، رضا حسن، سعد نسیم، سرفراز احمد، سہیل تنویر، عمر اکمل، عمر گل اور وہاب ریاض شامل ہیں تاہم ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں جب کہ مہمان نیوزی لینڈ کین ولیمسن کی قیادت میں میچ جیتنے کی کوشش کرے گی، کیویز کے اسکواڈ میں کوری اینڈریسن، مارٹن گپٹل، روز ٹیلر،ڈینئل ویٹوری، ڈین برون لی، انٹولن ڈیوچ، میٹ ہینری، ٹام لیتھم، مچل میکلنگم، نیتھن میکولم، کائل ملز، ایڈم ملنی، جیمس نیشام اور لیوک رونچی شامل ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے مہمان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل کرلی تھی۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آ ج کھیلا جائے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
موٹروے زیادتی کیس: مجرموں کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا
-
بلوچستان: پیٹرول کی قیمت 500 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی
-
متحدہ عرب امارات نے 3 ممالک کیلیے نئے ویزوں کا اجرا روک دیا؛ سفری پابندیاں عائد
-
سستا پیٹرول سکیم میں ایک ساتھ 4000 روپے، موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری
-
شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل پر جانے والی خاتون کےہلاکت کی فوٹیج سامنے آ گئی
-
16 سالہ لڑکی سے گن پوائنٹ پر 8 سے 10 لڑکوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی، ویڈیو بھی بنائی
-
موٹروےزیادتی کیس: ’’سزائے موت کے بعد کوئی نہیں کہے گا خاتون رات کو وہاں کیا لینے آئی‘‘
-
18سالہ گھریلوملازمہ اجتماعی زیادتی ، اسقاط حمل کےدوران ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت، والد نےمعاملہ مشکو...
-
دینی راستہ اختیار کرنے کے باوجود طلاق ہونے پر سارہ چوہدری کا ردعمل وائرل
-
آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کے وقت ان کے دفتر میں موجود تھا: عباس عراقچی کا انکشاف
-
ایران اور روس کا 25 ارب ڈالر کا بڑا جوہری معاہدہ، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
-
امریکا اور اتحادی ممالک نے چین کو مشترکہ وارننگ جاری کر دی
-
آسمانی بجلی گرنے کے افسوسناک واقعہ میں تین افراد جاں بحق



















































