بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

پاکستانی ہونے کے ناتے گھی تو ہمارے ہے کھانے کا حصہ ہے، مگر دوبارہ گھی استعمال کرنے سے پہلے یہ انکشاف بھی پڑہ لیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2014

پاکستانی ہونے کے ناتے گھی تو ہمارے ہے کھانے کا حصہ ہے، مگر دوبارہ گھی استعمال کرنے سے پہلے یہ انکشاف بھی پڑہ لیں

سلام آباد: ملک میں بڑے پیمانے پر انتہائی مضر صحت اور زنگ آلود و ناسپتی گھی کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے جو آنکھوں کی بینائی اور گردوں کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔ اس ضمن میں ’یہ انکشاف مسابقتی کمیشن آف پاکستان(سی سی پی) ڈاکٹر شہزاد عنصر کی طرف سے دی جانیوالی پریزنٹیشن میں کیا گیا… Continue 23reading پاکستانی ہونے کے ناتے گھی تو ہمارے ہے کھانے کا حصہ ہے، مگر دوبارہ گھی استعمال کرنے سے پہلے یہ انکشاف بھی پڑہ لیں

کارکن کی ہلاکت کے بعد کپتان نے فوری طور پر کیا فیصلہ کیا؟ جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 8  دسمبر‬‮  2014

کارکن کی ہلاکت کے بعد کپتان نے فوری طور پر کیا فیصلہ کیا؟ جاننے کیلئے کلک کریں

فیصل آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے فیصل آباد واقعے کے خلاف کل ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے ہمیشہ ظلم کی سیاست کی لیکن جب تک  دم ہے ملک کو ظالموں سے آزاد کرانے کی کوشش کروں گا۔ فیصل آباد کے ڈی ٹائپ چوک پر کارکنان… Continue 23reading کارکن کی ہلاکت کے بعد کپتان نے فوری طور پر کیا فیصلہ کیا؟ جاننے کیلئے کلک کریں

اگر آپ یا آپکے کسی عزیز کو ہے کتے پالنے کا شوق تو یہ بھی پڑھ لیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2014

اگر آپ یا آپکے کسی عزیز کو ہے کتے پالنے کا شوق تو یہ بھی پڑھ لیں

لندن: کتا اپنے مالک کے حکم پر عمل کرکے جس طرح وفا داری کا مظاہرہ کرتا ہے اس پر تحقیقات کرکے یہ جاننے کی کوشش کی گئی  کہ یہ جانور کس حد تک انسانی الفاظ کو سمجھ سکتا ہے اور اس سلسلے میں کی گئی نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کتا نہ… Continue 23reading اگر آپ یا آپکے کسی عزیز کو ہے کتے پالنے کا شوق تو یہ بھی پڑھ لیں

کپتان کے خلاف کزن بول اٹھا، کہا کیا؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 8  دسمبر‬‮  2014

کپتان کے خلاف کزن بول اٹھا، کہا کیا؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

لاہور:حلقہ پی پی 48 سے نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی انعام اللہ خان نیازی نے کہا ہے کہ عمران خان اور اسکے پارٹی کا رویے غلط ہے ۔ حکومت کو بھی محتاط رویہ اپنانے کی ضرورت ہے ۔ حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنا ہو گی جو ابھی تک وہ قائم نہیں کر پائی یہ… Continue 23reading کپتان کے خلاف کزن بول اٹھا، کہا کیا؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

فیصل آباد کے واقعات عمران خان کے مرو یا مارو کے بیانات کی عکاسی کرتے ہیں ، پرویز رشید

datetime 8  دسمبر‬‮  2014

فیصل آباد کے واقعات عمران خان کے مرو یا مارو کے بیانات کی عکاسی کرتے ہیں ، پرویز رشید

اسلام آباد۔۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہ عمران خان پاکستان میں فتنہ فساد کی سیاست کے موجد اور جھوٹ بولنے کے چیمپئن بن گئے ہیں جب کہ فیصل آباد کے واقعات عمران خان کی جانب سے مرو یا مارو کے بیانات کی عکاسی کرتا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران… Continue 23reading فیصل آباد کے واقعات عمران خان کے مرو یا مارو کے بیانات کی عکاسی کرتے ہیں ، پرویز رشید

کارکن کی ہلاکت کے خلاف تحریک انصاف کے راولپنڈی ا ور لاہور میں مظاہر ے

datetime 8  دسمبر‬‮  2014

کارکن کی ہلاکت کے خلاف تحریک انصاف کے راولپنڈی ا ور لاہور میں مظاہر ے

اسلام ا باد۔۔۔۔تحریک انصاف نے فیصل ا باد میں کارکن کی ہلاکت کے خلاف پنڈی ایکسپریس وے اور مال روڈ لاہور پراحتجاج شروع کردیا جس کے باعث دونوں شاہراہوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گیءں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنوں نے فیصل ا باد میں ورکرکی ہلاکت کے خلاف پنڈی ایکسپریس وے… Continue 23reading کارکن کی ہلاکت کے خلاف تحریک انصاف کے راولپنڈی ا ور لاہور میں مظاہر ے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج

datetime 8  دسمبر‬‮  2014

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج

دبئی۔۔۔۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام 4 بجے شروع ہوگا جبکہ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی ٹیم کی جانب سے مصباح الحق ٹیم کی قیادت کریں گے… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج

1 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 434