جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے 30 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی۔۔۔۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئندہ برس آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے ابتدائی 30 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے جس میں 2011 کے ورلڈ کپ کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے 5 بڑے ناموں کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کے لئے ابتدائی 30 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے جس میں وریندر سہواگ، یووراج سنگھ، ہربھجن سنگھ، گوتم گھمبیر اور ظہیر خان کو شامل نہیں ہیں جب کہ بھارتی کرکٹ بورڈ حتمی 15 کھلاڑیوں کا اعلان جنوری میں کرے گا۔کرکٹ ورلڈ کپ 2011 کی فاتح بھارتی ٹیم میں سے صرف 4 کھلاڑی ایسے ہیں جنہیں ابتدائی 30 کھلاڑیوں میں شامل کیا گیا ہے ان میں کپتان مہندرا سنگھ دھونی، نائب کپتان ویرات کوہلی، سریش رائنا اور روی چندرن ایشون شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…