بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

لگتا ہے نواز شریف خود ہی عمران خان کو لیڈر بنانا چاہتے ہیں، خورشید شاہ

datetime 9  دسمبر‬‮  2014

لگتا ہے نواز شریف خود ہی عمران خان کو لیڈر بنانا چاہتے ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد۔۔۔۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں وزیراعظم کو ان کی اپنی ٹیم نے نقصان پہنچایا ایسا لگتا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف خود ہی عمران خان کو لیڈر بنانا چاہتے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے… Continue 23reading لگتا ہے نواز شریف خود ہی عمران خان کو لیڈر بنانا چاہتے ہیں، خورشید شاہ

گاڑیوں کا دھواں سگریٹ نوشی سے بھی زیادہ خطرناک ہے،ماہرین

datetime 9  دسمبر‬‮  2014

گاڑیوں کا دھواں سگریٹ نوشی سے بھی زیادہ خطرناک ہے،ماہرین

لندن۔۔۔ برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ گاڑیوں کے دھوئیں سے پیدا ہونے والی ا لودگی سگریٹ نوشی سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔ برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ گاڑیوں کے دھوئیں سے پیدا ہونے والی ا لودگی سگریٹ نوشی سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔ ماہرین نے سفارش کی ہے کہ ٹریفک سے… Continue 23reading گاڑیوں کا دھواں سگریٹ نوشی سے بھی زیادہ خطرناک ہے،ماہرین

تحریک انصاف کے سینئر قائدین کی نئے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، چاروں ارکان تبدیل کرنے کا مطالبہ

datetime 9  دسمبر‬‮  2014

تحریک انصاف کے سینئر قائدین کی نئے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، چاروں ارکان تبدیل کرنے کا مطالبہ

اسلام ا باد۔۔۔۔تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں چاروں ارکان تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا ، شاہ محمود قریشی کہتے ہیں چار دفعہ بیلٹ پیپرز کے اعداد و شمار تبدیل ہوئے ریٹرننگ افسر ماتحت نہیں تو شفاف الیکشن کیسے ہوں گے۔تحریک انصاف کے سینئر قائدین نے چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ… Continue 23reading تحریک انصاف کے سینئر قائدین کی نئے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، چاروں ارکان تبدیل کرنے کا مطالبہ

سانحہ فیصل آباد کی ابتدائی رپورٹ شہباز شریف کو پیش کر دی گئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2014

سانحہ فیصل آباد کی ابتدائی رپورٹ شہباز شریف کو پیش کر دی گئی

لاہور۔۔۔۔وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو فیصل آباد میں پیش آنے والے فائرنگ کے افسوسناک واقعہ کے بارے میں ابتدائی رپورٹ پیش کر دی گئی ، وزیر اعلیٰ کہتے ہیں واقعہ کی تحقیقات کیلئے انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ، فائرنگ کے ذمہ دار افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ پائیں… Continue 23reading سانحہ فیصل آباد کی ابتدائی رپورٹ شہباز شریف کو پیش کر دی گئی

پنجاب میں لیگی کارکنوں کے سڑکوں پرآنے پر پابندی

datetime 9  دسمبر‬‮  2014

پنجاب میں لیگی کارکنوں کے سڑکوں پرآنے پر پابندی

لاہور۔۔۔۔پنجاب میں تحریک انصاف کے احتجاج کا دوسرا مر حلہ ، 15 دسمبر لاہور کے لیے حکومت نے اپنی حکمت عملی وضع کر لی ، لیگی ذمہ داران اور کارکنان کی سڑکوں پر ا نے پر پابندی لگا دی گئی۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں فیصل ا باد کا ٹریلر چلانے کی اجازت… Continue 23reading پنجاب میں لیگی کارکنوں کے سڑکوں پرآنے پر پابندی

عمران خان ان قوتوں کے آلہ کارہیں جو پاکستان کی ترقی نہیں چاہتیں،زعیم قادری

datetime 9  دسمبر‬‮  2014

عمران خان ان قوتوں کے آلہ کارہیں جو پاکستان کی ترقی نہیں چاہتیں،زعیم قادری

لاہور۔۔۔۔ پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری نے ایک بار پھر کہا ہے کہ عمران خان ان قوتوں کے آلہ کارہیں جو پاکستان کی ترقی نہیں چاہتے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے صوبائی حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز فیصل آباد کی سڑکوں پر ٹائر جلا کر ڈنڈا بردار کارکنوں کے… Continue 23reading عمران خان ان قوتوں کے آلہ کارہیں جو پاکستان کی ترقی نہیں چاہتیں،زعیم قادری

ایسے ہی حالات رہے تو سیاسی گاڑی کی بریک فیل ہو جائے گی، سراج الحق

datetime 9  دسمبر‬‮  2014

ایسے ہی حالات رہے تو سیاسی گاڑی کی بریک فیل ہو جائے گی، سراج الحق

اسلام ا باد۔۔۔ سیاسی جرگے کے سربراہ اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سب کاموقف ہے کہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے تو دیر کس بات کی ہے جب کہ اس حوالے سے حکومت اور پی ٹی ا ئی ایک ہی صفحے پر ہیں۔اسلام ا باد… Continue 23reading ایسے ہی حالات رہے تو سیاسی گاڑی کی بریک فیل ہو جائے گی، سراج الحق

مریخ پر ساڑھے تین ارب سال پہلے جھیل موجود تھی

datetime 9  دسمبر‬‮  2014

مریخ پر ساڑھے تین ارب سال پہلے جھیل موجود تھی

نیویارک۔۔۔۔سائنس دانوں نے مریخ سے حا صل ڈیٹا کی تصدیق مکمل کر لی ہے کہ سرخ سیارے پر تقریبا ساڑھے تین ارب سال پہلے جھیل موجود تھی۔ امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا کی جانب سے مریخ پر بھیجی گئی روبوٹ گاڑی کیوروسٹی Curiosity نے سرخ سیارے کی سطح پر ایسے مقام کی نشاندہی کی ہے،… Continue 23reading مریخ پر ساڑھے تین ارب سال پہلے جھیل موجود تھی

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو جنگی جرائم قرار دے دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2014

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو جنگی جرائم قرار دے دیا

لندن۔۔۔۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ، ایمنسٹی انٹرنیشنل ، نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو جنگی جرائم قرار دے دیا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ڈائرہکٹرب رائے مشرق وسطیٰ فلپ لوتھر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اس سال اگست میں اسرائیل نے غزہ میں بڑے پیمانے پر تباہی مچاکر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جس کا… Continue 23reading ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو جنگی جرائم قرار دے دیا

1 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 434