پاکستان سٹیل کا خسارہ 260 ارب سے تجاوز کرگیا
کراچی ۔۔۔۔ پاکستان اسٹیل کا قرضہ،خسارہ260ارب سے تجاوز کرگیا۔تفصیلات کے مطابق اٹھارہ ماہ میں پندرہ ارب کا بیل آوٹ پیکیج مل گیا جس کے باوجود نومبر میں پیداوار صرف اٹھارہ فیصد رہی اور ملازمین کو تین ماہ سے تنخواہیں بھی نہ مل سکیں۔

























