جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے وا لے نابینا خاندان کو امداد کے حصول میں مشکلات کاسامنا

datetime 6  دسمبر‬‮  2014 |

بنوں۔۔۔۔بنوں میں مقیم شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والا خاندان جس میں خاتون سمیت چار افراد نابینا ہیں۔ان افراد کو شناختی کارڈ میں دہرے پتے درج ہونے کی وجہ سے راشن اور دیگر سہولیات کے حصول میں مشکلات کاسامنا ہے۔شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے خاندان جس میں تین افراد اور ایک خاتون نا بینا ہیں اس خاندان کو ڈبل ایڈریس کی وجہ سے نہ تو راشن مل رہا ہے اور نہ ہی موبائل سیم کے ذریعے رقم مل سکی ہے۔ان افراد کو فلاحی اداروں کی طرف سے جو تھوڑی امداد مل رہی ہے وہ کافی ہے۔ان افراد کا کہناہے کہ انہیں اپنے علاقے میں واپس جانا ہے۔موسم تبدیل ہونے اور ناکافی سامان کی وجہ سے ان پریشانیاں مزید بڑھ گئی ہیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…