جنرل خبریں
بھارت نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے 30 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا
بھارت نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے 30 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا
ممبئی۔۔۔۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئندہ برس آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے ابتدائی 30 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے جس میں 2011 کے ورلڈ کپ کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے 5 بڑے ناموں کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی… Continue 23reading بھارت نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے 30 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا
اتنے لوگ تو فنکار بھی جمع کرلیتے ہیں جتنے عمران نیازی کے دھرنے میں ہوتے ہیں، زرداری
اتنے لوگ تو فنکار بھی جمع کرلیتے ہیں جتنے عمران نیازی کے دھرنے میں ہوتے ہیں، زرداری
گوجرانوالہ۔۔۔۔سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین ا صف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو اگر حکومت کی پالیسیوں سے اختلاف ہے تو وہ مذاکرات کریں اور ملک کو بند نہ کریں جب کہ ہمارے خطے میں پہلے ہی ا گ لگی ہوئی ہے۔گوجرانولہ میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading اتنے لوگ تو فنکار بھی جمع کرلیتے ہیں جتنے عمران نیازی کے دھرنے میں ہوتے ہیں، زرداری
کراچی سے دہشت گردوں کا قلع قمع کرکے دم لیں گے،کور کمانڈر
کراچی سے دہشت گردوں کا قلع قمع کرکے دم لیں گے،کور کمانڈر
کراچی۔۔۔۔۔کور کمانڈر کراچی لیفٹیننت جنرل نوید مختار کا کہنا ہے کہ شہر سے دہشت گردوں کا قلع قمع کرکے دم لیں گے۔کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2014 کے حوالے سے منعقد بین الاقوامی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید اختر کا کہنا تھا کہ کراچی گزشتہ 2 عشروں سے تشدد… Continue 23reading کراچی سے دہشت گردوں کا قلع قمع کرکے دم لیں گے،کور کمانڈر
ترکی نے پاکستان کو جدید ترین الیکٹرونک ووٹنگ ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی پیشکش کردی
ترکی نے پاکستان کو جدید ترین الیکٹرونک ووٹنگ ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی پیشکش کردی
کراچی۔۔۔۔ترکی نے پاکستان میں شفاف انتخابات کے لیے جدید ترین الیکٹرونک ووٹنگ ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ ایکوپمنٹ کی خریداری کے لیے ترکی کا ایگزم بینک سرمایہ بھی فراہم کرے گا۔ترک ماہرین کا کہنا ہے کہ جدید الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے دھاندلی کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں سسٹم کو پاکستان… Continue 23reading ترکی نے پاکستان کو جدید ترین الیکٹرونک ووٹنگ ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی پیشکش کردی
پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں فتوحات کی ڈبل ہیٹ ٹرک
پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں فتوحات کی ڈبل ہیٹ ٹرک
کیپ ٹاؤن۔۔۔۔بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فتوحات کی ڈبل ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے میچ میں دفاعی چیمپیئن پاکستان نے ا خری لیگ میچ میں ا سٹریلیا کو بھی یکطرفہ طور پر 9 وکٹ سے روند… Continue 23reading پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں فتوحات کی ڈبل ہیٹ ٹرک
عمران اپنی ٹیم کو مینڈیٹ دیں تو نتیجہ خیز بات ہوسکتی ہے،احسن اقبال
عمران اپنی ٹیم کو مینڈیٹ دیں تو نتیجہ خیز بات ہوسکتی ہے،احسن اقبال
لاہور۔۔۔۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی مذاکراتی ٹیم کو مینڈیٹ دیں تو نتیجہ خیز بات ہوسکتی ہے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف لائحہ عمل کا اعلان پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بغیر کرتے ہیں اور اپنی ہی… Continue 23reading عمران اپنی ٹیم کو مینڈیٹ دیں تو نتیجہ خیز بات ہوسکتی ہے،احسن اقبال
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
دبئی۔۔۔۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ا ج دبئی میں کھیلا جائے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق میچ رات 9 بجے شروع ہوگا، میچ سے قبل شاہین کیویز پر چھپٹنے کی بھرپور پریکٹس کر رہے ہیں۔ قومی ٹیم کپتان شاہد خان ا فریدی کی قیادت… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
شجاعت مشرف سے ملاقات کیلئے کراچی پہنچ گئے
شجاعت مشرف سے ملاقات کیلئے کراچی پہنچ گئے
کراچی۔۔۔۔مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین مسلم لیگ کے مختلف دھڑوں کے باہمی اتحاد کے لئے کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پرویز مشرف سے بھی ملاقات کریں گے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق مسلم لیگ (ق) کے صدرچوہدری شجاعت حسین آج سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات کررہے ہیں ، ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں… Continue 23reading شجاعت مشرف سے ملاقات کیلئے کراچی پہنچ گئے

























