سرینگر۔۔۔۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ فوجی کیمپ پر حملے کے نتیجے میں تین مبینہ شدت پسند اور دو پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسلح افراد نے ایک فوجی کیمپ پر حملہ کیا۔بھارتی فوج کے مطابق مسلح افراد نے فوجی کیمپ پر جمعہ کی صبح حملہ کیا۔
اطلاعات کے مطابق مسلح افراد فوجی کیمپ میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئے اور سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کر دی۔بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ وہ ابھی بھی ایک حملہ آور کی تلاش میں لگے ہوئے ہیں جو کیمپ کے اندر موجود ہے۔یہ حملہ ایسے وقت ہوا ہے جب بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات ہو رہے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں فوجی کیمپ پر حملہ، دو پولیس اہلکار ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































