بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

پاکستان عوامی تحریک کا آج فیصل ا باد میں تحریک انصاف کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان

datetime 8  دسمبر‬‮  2014

پاکستان عوامی تحریک کا آج فیصل ا باد میں تحریک انصاف کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان

لاہور۔۔۔۔۔پاکستان عوامی تحریک نے فیصل ا باد میں تحریک انصاف کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور کی طرف سے جاری باضابطہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے احتجاج میں شرکت کی دعوت دی گئی… Continue 23reading پاکستان عوامی تحریک کا آج فیصل ا باد میں تحریک انصاف کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان

سعودی عرب میں 26 غیر ملکیوں سمیت 135 مشتبہ افراد کو گرفتار

datetime 8  دسمبر‬‮  2014

سعودی عرب میں 26 غیر ملکیوں سمیت 135 مشتبہ افراد کو گرفتار

ریاض۔۔۔۔۔ سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے الزام میں 26 غیر ملکیوں سمیت 135 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 26 غیر ملکیوں سمیت 135 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق گرفتار کئے… Continue 23reading سعودی عرب میں 26 غیر ملکیوں سمیت 135 مشتبہ افراد کو گرفتار

دہی کھائیں، ذیابیطس سے محفوظ رہیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2014

دہی کھائیں، ذیابیطس سے محفوظ رہیں

لندن۔۔۔۔ اگر ا پ کو دہی کھانے کا شوق نہیں تو فوری طور پر اسے اپنی غذا کا حصہ بنا لیں کیوں کہ اس کا روزانہ کا استعمال آپ کو بچائے گا ذیابیطس جیسے موذی مرض سے۔ہارورڈ اسکول آف پبلک ہیلتھ میں کی جانے والی ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے ا ئی ہے… Continue 23reading دہی کھائیں، ذیابیطس سے محفوظ رہیں

یمن میں افریقی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 70 افراد ہلاک

datetime 8  دسمبر‬‮  2014

یمن میں افریقی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 70 افراد ہلاک

صنعا۔۔۔۔۔یمن میں حکام کے مطابق ملک کے مغربی ساحلِ سمندر کے قریب افریقہ سے تعلق رکھنے والے پناہ گزین کی کشتی ڈوبنے سے 70 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔یمن کے سکیورٹی حکام کے مطابق کشتی پر زیادہ تر ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والے پناہ گزین تھے اور یہ کشتی یمن کے المکہ بندرگاہ کے قریب تیز… Continue 23reading یمن میں افریقی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 70 افراد ہلاک

سڑک کے درمیان میں رکھی رکاوٹوں سے ٹکرا کر موٹر سائیکل سوار ہلاک

datetime 8  دسمبر‬‮  2014

سڑک کے درمیان میں رکھی رکاوٹوں سے ٹکرا کر موٹر سائیکل سوار ہلاک

کراچی۔۔۔۔۔۔مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 2 افراد ہلاک اور 10 سالہ بچہ سمیت 3 زخمی ہوگئے، قائد ا باد میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک ہلاک اور 2 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نیو پریڈی اسٹریٹ پارکنگ پلازہ کے قریب پولیس کی جانب سے سڑک کے درمیان میں رکھی کنکریٹ کی… Continue 23reading سڑک کے درمیان میں رکھی رکاوٹوں سے ٹکرا کر موٹر سائیکل سوار ہلاک

خبردار ۔۔۔۔موٹاپا آپ کی خوبصورت زندگی کے آٹھ سال کم کر سکتا ہے

datetime 8  دسمبر‬‮  2014

خبردار ۔۔۔۔موٹاپا آپ کی خوبصورت زندگی کے آٹھ سال کم کر سکتا ہے

لندن۔۔۔۔ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق بہت زیادہ موٹاپا انسان کی زندگی کو آٹھ سال تک کم کر کے کئی دہائیوں پر محیط بیماریوں کا باعث بھی بن سکتا ہے۔رپورٹ کے تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ نو عمری میں موٹاپا صحت اور درازی عمر کے لیے زیادہ نقصان دہ ہے۔کینیڈا کی میک گل یونیورسٹی میں… Continue 23reading خبردار ۔۔۔۔موٹاپا آپ کی خوبصورت زندگی کے آٹھ سال کم کر سکتا ہے

بھارت کا ’ قابل فخر سپوت‘ دو سال تک قوم کو بے وقوف بناتا رہا۔ کیا کارنامہ کیا؟

datetime 7  دسمبر‬‮  2014

بھارت کا ’ قابل فخر سپوت‘ دو سال تک قوم کو بے وقوف بناتا رہا۔ کیا کارنامہ کیا؟

اگست 2012ء میں بھارتی ذرائع ابلاغ میں اچانک ایک نوجوان کا چرچا ہونے لگا تھا۔ ریاست کیرالا کے ضلع کوٹایم کے علاقے منی مالا کے رہائشی ارون وجے کمار کے بارے میں بتایا گیا کہ اسے امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے بہ طور سائنس داں کام کرنے کی پیش کش کی ہے مگر اس ملازمت… Continue 23reading بھارت کا ’ قابل فخر سپوت‘ دو سال تک قوم کو بے وقوف بناتا رہا۔ کیا کارنامہ کیا؟

پاکستان چین سے آبدوزیں خرید ے گا، رانا تنویر حسین

datetime 7  دسمبر‬‮  2014

پاکستان چین سے آبدوزیں خرید ے گا، رانا تنویر حسین

شیخوپورہ۔۔۔۔ پاکستان نے اپنے دفاع کو مزید مضبوط بنانے کے لئے روس سے جدید لڑاکا طیارے جب کہ چین سے آبدوزیں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔شیخوپورہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی کے خاتمے کے لئے جنگ لڑتے ہوئے ملک… Continue 23reading پاکستان چین سے آبدوزیں خرید ے گا، رانا تنویر حسین

اگر آپ یا آپکے کسی عزیز کو ہے کتے پالنے کا شوق تو یہ بھی پڑھ لیں

datetime 7  دسمبر‬‮  2014

اگر آپ یا آپکے کسی عزیز کو ہے کتے پالنے کا شوق تو یہ بھی پڑھ لیں

لندن: کتا اپنے مالک کے حکم پر عمل کرکے جس طرح وفا داری کا مظاہرہ کرتا ہے اس پر تحقیقات کرکے یہ جاننے کی کوشش کی گئی  کہ یہ جانور کس حد تک انسانی الفاظ کو سمجھ سکتا ہے اور اس سلسلے میں کی گئی نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کتا نہ… Continue 23reading اگر آپ یا آپکے کسی عزیز کو ہے کتے پالنے کا شوق تو یہ بھی پڑھ لیں

1 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 434