جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری ، 17 ہلاک

datetime 2  دسمبر‬‮  2014 |

میران شاہ۔۔۔۔ پاک فضائیہ کے طیاروں کی شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے دوران 17 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ا ئی ایس پی ا ر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے علی الصبح شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 17 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ ہلاک ہونے والوں میں غیرملکی دہشتگرد بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف 15 جون سے شروع کئے جانے والے ا پریشن ‘‘ضرب عضب’’ کے دوران ایک ہزار سے زائد دہشتگرد ہلاک اور بڑی تعداد میں ان کے ٹھکانے تباہ کئے جاچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…