عمران خان کا پلان ’سی‘ ’ڈی‘ تک پہنچنے سے پہلے ہی ناکام ہوجائے گا ، منظور وسان
لاہور۔۔۔۔ وزیر جیل خانہ جات سندھ منظور وسان نے پھر پیشگوئی کی ہے کہ عمران خان کا پلان ’سی‘ ’ڈی‘ تک نہیں پہنچے گا اس سے قبل ہی حالات ٹھیک ہوجائیں گے۔لاہور میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے منظور وسان کا کہنا تھا… Continue 23reading عمران خان کا پلان ’سی‘ ’ڈی‘ تک پہنچنے سے پہلے ہی ناکام ہوجائے گا ، منظور وسان

























