بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت نے ہمیشہ کی طرح مقبوضہ کشمیر میں فوجی قافلے پر حملے کا الزام پاکستان پر لگا دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2014

بھارت نے ہمیشہ کی طرح مقبوضہ کشمیر میں فوجی قافلے پر حملے کا الزام پاکستان پر لگا دیا

نئی دہلی۔۔۔۔بھارت نے اپنے جرائم پر پردہ پوشی کے لئے پاکستان پر بے بنیاد الزام لگانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 2 روز قبل مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے قافلے پر حملے میں پاکستان کے ریاستی اداروں کو ملوث قرار دیا ہے۔بھارتی ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading بھارت نے ہمیشہ کی طرح مقبوضہ کشمیر میں فوجی قافلے پر حملے کا الزام پاکستان پر لگا دیا

انتخابی دھاندلی ، الیکشن ٹریبونل نے عمران خان کو طلب کرلیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2014

انتخابی دھاندلی ، الیکشن ٹریبونل نے عمران خان کو طلب کرلیا

لاہور۔۔۔۔ الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں انتخابی دھاندلی کے خلاف درخواست پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو طلب کرلیا ہے۔لاہورمیں انتخابی عذر داریوں کی سماعت کرنے والے الیکشن ٹریبونل میں این اے 122 میں انتخابی دھاندلی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران گواہاں نے… Continue 23reading انتخابی دھاندلی ، الیکشن ٹریبونل نے عمران خان کو طلب کرلیا

عمران خان نے ن لیگ کی وکٹ گرا دی، رکن قومی اسمبلی اعجاز احمد چوہدری تحریک انصاف میں شامل

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2014

عمران خان نے ن لیگ کی وکٹ گرا دی، رکن قومی اسمبلی اعجاز احمد چوہدری تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد۔۔۔۔ منڈی بہاؤ الدین کے حلقہ این اے 108 سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اعجاز احمد چوہدری تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں۔ یہاں گفتگو کرنے کرتے ہوئے اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ انہوں نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے استعفیٰ دے کر تحریک انصاف میں شامل ہونے ہونے… Continue 23reading عمران خان نے ن لیگ کی وکٹ گرا دی، رکن قومی اسمبلی اعجاز احمد چوہدری تحریک انصاف میں شامل

چوروں نے خزانے کی تلاش میں شہنشاہ اکبر کے قاضی القضاء کی قبر کھود ڈالی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2014

چوروں نے خزانے کی تلاش میں شہنشاہ اکبر کے قاضی القضاء کی قبر کھود ڈالی

گوجرانوالہ۔۔۔۔۔گوجرانوالہ میں چوروں نے خزانے کی تلاش میں مغل شہنشاہ اکبر کے قاضی القضا کی قبر کھود ڈالی اور مقبرے سے انمول کلس، قیمتی نگینے، ا بدار پتھر اور نایاب لکڑی کے دروازے چْرا کر لے گئے۔ گوجرانوالہ کے نواحی گاؤں کوٹلی مقبرہ میں مغل اعظم شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کے قاضی القضا شیخ… Continue 23reading چوروں نے خزانے کی تلاش میں شہنشاہ اکبر کے قاضی القضاء کی قبر کھود ڈالی

حجاب اوڑھنے والی طالبات کے نام کاٹنے والا ترک پروفیسر اب جیل کاٹے گا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2014

حجاب اوڑھنے والی طالبات کے نام کاٹنے والا ترک پروفیسر اب جیل کاٹے گا

استنبول۔۔۔۔۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کی ایک یونیورسٹی کے سابقہ پروفیسر رینان پیک اونلو کو مغربی شہر ازمیر کی جیل میں قید کاٹنے کے لئے منتقل کیا گیا ہے۔ وہ ترکی میں حجاب اوڑھنے والی کسی بھی طالبہ کو تعلیم سے روکنے کے الزام میں یہ قید کاٹنے والے پہلے شخص ہیں۔… Continue 23reading حجاب اوڑھنے والی طالبات کے نام کاٹنے والا ترک پروفیسر اب جیل کاٹے گا

آخر کیسے ہوگا ایبولا وائرس کاخاتمہ؟

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2014

آخر کیسے ہوگا ایبولا وائرس کاخاتمہ؟

نیویارک۔۔۔۔ایبولا وائرس کے انسداد کے لئے زیر آزمائش ویکسین کے پہلے مرحلے کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ محققین نے یہ امید ظاہر کی ہے کہ وہ اِس مہلک وباء کا علاج دریافت کرنے کے مزید ایک قدم قریب پہنچ گئے ہیں۔ امریکی نیشنل انسٹیٹیوٹس آف ہیلتھ کے مطابق ایبولا وائرس کے خاتمے کے لئے تیار… Continue 23reading آخر کیسے ہوگا ایبولا وائرس کاخاتمہ؟

معین خان ہی ورلڈکپ 2015 تک چیف سلیکٹر رہیں گے، شہریار خان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2014

معین خان ہی ورلڈکپ 2015 تک چیف سلیکٹر رہیں گے، شہریار خان

لاہور۔۔۔۔۔ ’’لفظی فائرز‘‘ کے بعد چیئرمین بورڈ نے ہتھیار ڈال دیے، انھوں نے ٹیم منیجرمعین خان کو ورلڈکپ 2015 تک چیف سلیکٹر بھی برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔اس سے قبل وہ کئی بار ان سے ایک ذمہ داری واپس لینے کا کہہ چکے تھے۔اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کا ڈبل رول بھی برقرار… Continue 23reading معین خان ہی ورلڈکپ 2015 تک چیف سلیکٹر رہیں گے، شہریار خان

پی پی 48 بھکر میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2014

پی پی 48 بھکر میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری

بھکر۔۔۔۔۔ پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 48 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی پی 48 بھکر میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ پی پی 48 بھکر میں رجسٹرڈ ووٹر کی تعداد ایک لاکھ 52… Continue 23reading پی پی 48 بھکر میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری

کراچی کے لیے گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے منصو بہ منظور

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2014

کراچی کے لیے گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے منصو بہ منظور

اسلام ا باد۔۔۔۔ وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کے لیے گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے لیے شروع کیا جانے والا گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ 21 کلو میٹر طویل اور سگنل فری ہے جو صدر سے… Continue 23reading کراچی کے لیے گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے منصو بہ منظور

1 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 420