بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

آخر کیسے ہوگا ایبولا وائرس کاخاتمہ؟

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک۔۔۔۔ایبولا وائرس کے انسداد کے لئے زیر آزمائش ویکسین کے پہلے مرحلے کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ محققین نے یہ امید ظاہر کی ہے کہ وہ اِس مہلک وباء کا علاج دریافت کرنے کے مزید ایک قدم قریب پہنچ گئے ہیں۔ امریکی نیشنل انسٹیٹیوٹس آف ہیلتھ کے مطابق ایبولا وائرس کے خاتمے کے لئے تیار کردہ ویکسین کی آزمائش کے پہلے مرحلے میں اسے بیس بالغ اور صحت مند افراد کو مختلف مقداروں میں دیا گیا۔ اس طبی ٹیسٹ کا حصہ بننے والے تمام کے تمام افراد میں ایبولا وائرس کے خلاف کارآمد ثابت ہونے والی ’اینٹی باڈیز‘ بنیں۔ نیشنل انسٹیٹیوٹس آف ہیلتھ کے اس طبی ٹیسٹ کے نتائج نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہوئے۔ حکام کے مطابق اگلے مرحلے کے ٹیسٹ متاثرہ ملکوں میں آئندہ برس کئے جائیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…