پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

خوشخبری ۔۔۔ پاکستان نے ایک اور دفائی کامیابی حاصل کر لی

datetime 2  دسمبر‬‮  2014

خوشخبری ۔۔۔ پاکستان نے ایک اور دفائی کامیابی حاصل کر لی

کراچی۔۔۔۔پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور جنگی ساز و سامان کو دنیا کے سامنے پیش کرنے والی نمائش کراچی میں شروع ہو گئی ہے، جس میں 40 سے زیادہ ممالک سے وفود شریک ہیں۔اس سال اس نمائش کا نعرہ ’ہتھیار برائے امن‘ رکھا گیا ہے اور اس میں پاکستانی دفاعی صنعت کی بھرپور نمائندگی کی گئی… Continue 23reading خوشخبری ۔۔۔ پاکستان نے ایک اور دفائی کامیابی حاصل کر لی

ایک اہم مرض کے بارے میں خوش خبری سامنے آگئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2014

ایک اہم مرض کے بارے میں خوش خبری سامنے آگئی

لندن۔۔۔۔ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایچ آئی وی وائرس ارتقائی عمل سے گزر رہا ہے جس کے باعث یہ کم مہلک ہو رہا ہے اور اس میں مرض پھیلانے کی قوت کم ہو رہی ہے۔آکسفرڈ یونیورسٹی کی ٹیم کی جانب سے کی جانی والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی… Continue 23reading ایک اہم مرض کے بارے میں خوش خبری سامنے آگئی

تحریک انصاف کے قافلے پرانڈو ں اور ٹماٹروں کی بارش

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2014

تحریک انصاف کے قافلے پرانڈو ں اور ٹماٹروں کی بارش

گوجرانوالہ۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسے میں شرکت کے لئے جانے والے قافلے پر انڈوں اور ٹماٹروں سے حملہ کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ اسلام آباد جلسے میں شرکت کے لئے جارہا تھا کہ گوجرانوالہ میں انڈہ اور ٹماٹر برداروں نے اس پر حملہ کر دیا جب کہ قافلے پر جوتیاں بھی… Continue 23reading تحریک انصاف کے قافلے پرانڈو ں اور ٹماٹروں کی بارش

!تحریک انصاف اور جے یو آئی ف کے کارکنان کے درمیان تصادم

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2014

!تحریک انصاف اور جے یو آئی ف کے کارکنان کے درمیان تصادم

کرک / پشاور۔۔۔۔۔تحریک انصاف اور جمیعت علمائے اسلام (ف) کے کارکنان کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ جے یو آئی (ف) کے کارکنان نے پشاور میں بھی انٹرچینج بلاک کردی جس سے پی ٹی آئی کے قافلوں کو اسلام آباد روانگی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اسلام آباد میں… Continue 23reading !تحریک انصاف اور جے یو آئی ف کے کارکنان کے درمیان تصادم

پرویز مشرف کا نیا پینترا کیا؟

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2014

پرویز مشرف کا نیا پینترا کیا؟

کرا چی۔۔۔۔۔آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اکبربگٹی کو ہم نے نہیں کسی اور نے مارا، اکبر بگٹی کے ساتھ ہمارے 4 اعلیٰ فوجی افسران شہید ہوئے ،ہمارے دور میں بلوچستان پر پنجاب سے زیادہ پیسہ لگایا گیا، باہر جانے کا ارادہ ہے مگر بار بار… Continue 23reading پرویز مشرف کا نیا پینترا کیا؟

آخر کیسے ہوگا ایبولا وائرس کاخاتمہ؟

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2014

آخر کیسے ہوگا ایبولا وائرس کاخاتمہ؟

نیویارک۔۔۔۔ایبولا وائرس کے انسداد کے لئے زیر آزمائش ویکسین کے پہلے مرحلے کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ محققین نے یہ امید ظاہر کی ہے کہ وہ اِس مہلک وباء کا علاج دریافت کرنے کے مزید ایک قدم قریب پہنچ گئے ہیں۔ امریکی نیشنل انسٹیٹیوٹس آف ہیلتھ کے مطابق ایبولا وائرس کے خاتمے کے لئے تیار… Continue 23reading آخر کیسے ہوگا ایبولا وائرس کاخاتمہ؟

چین میں ہوا ایک اہم قانون منظور, پر وہ قانون ہے کیا؟

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2014

چین میں ہوا ایک اہم قانون منظور, پر وہ قانون ہے کیا؟

بیجنگ۔۔۔۔ چین کے دارالحکومت میں عوامی مقامات، دفاتر اورپبلک ٹرانسپورٹ میں سگریٹ پینے پر پابندی لگانے کے قانون کی منظوردے دی گئی ہے جس کا اطلاق یکم جون سے ہوگا۔تمباکو نوشی صحت کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے جس سے سرطان اور دل کی بیماریوں سمیت متعدد امراض لاحق ہوجاتے ہیں اسی وجہ سے جہاں… Continue 23reading چین میں ہوا ایک اہم قانون منظور, پر وہ قانون ہے کیا؟

بھارت نے کی سنگین غلطی, سچن ٹنڈولکر کو ہی مارڈالا پر کیسے؟

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2014

بھارت نے کی سنگین غلطی, سچن ٹنڈولکر کو ہی مارڈالا پر کیسے؟

نئی دہلی: بھارت کے انگریزی اخبار ’’ٹائمزآ ا ف انڈیا‘‘ نے ا سٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز کی جگہ اپنے ہی ملک میں کرکٹ کے بھگوان تصور کئے جانے والے مایا ناز کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کو ہی مارڈالا۔جمعرات کو سر میں گیند لگنے سے ہلاک ہونے والے ا سٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز کے خاندان… Continue 23reading بھارت نے کی سنگین غلطی, سچن ٹنڈولکر کو ہی مارڈالا پر کیسے؟

تحریک انصاف کو 30 نومبر کے جلسے کی اجازت مل گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014

تحریک انصاف کو 30 نومبر کے جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آ باد۔۔۔۔ وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 30 نومبر کے جلسے کی اجازت دے دی ہے۔ اسلام ا باد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے 30 نومبر کے جلسے کی اجازت سے متعلق جہانگیر ترین اور اسد عمر کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی جس میں ضلعی انتظامیہ… Continue 23reading تحریک انصاف کو 30 نومبر کے جلسے کی اجازت مل گئی

Page 1 of 3
1 2 3