جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی کے لیے گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے منصو بہ منظور

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

اسلام ا باد۔۔۔۔ وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کے لیے گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے لیے شروع کیا جانے والا گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ 21 کلو میٹر طویل اور سگنل فری ہے جو صدر سے نارتھ کراچی تک ہوگا، منصوبے پر 15 ارب 38 کروڑ روپے کی لاگت ا ئے گی۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے 20 ارب 17 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی ہے جب کہ گرین لائن منصوبہ کراچی کے عوام کے لیے تحفہ ہے جس کی وزیراعظم نوازشریف جلد تکمیل چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…