بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

عامر کی واپسی سے پہلے ہی کرکٹ کی دنیا میں کھلبلی مچ گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014

عامر کی واپسی سے پہلے ہی کرکٹ کی دنیا میں کھلبلی مچ گئی

لاہور۔۔۔۔ اسپاٹ فکسر عامر کی واپسی کا سن کر ابھی سے ہی قومی کرکٹ ٹیم میں بے چینی پھیل گئی۔ پلیئرز نے پیسرکو ناپسندیدہ قرار دیدیا، چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ ڈریسنگ روم میں فاسٹ بولر کے بارے میں چہ مگوئیاں ہورہی ہیں،کوئی بھی فیصلہ جلد بازی میں نہیں کریں… Continue 23reading عامر کی واپسی سے پہلے ہی کرکٹ کی دنیا میں کھلبلی مچ گئی

احسان مانی بھی عامر کی کرکٹ میں واپسی کے مخالف نکلے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014

احسان مانی بھی عامر کی کرکٹ میں واپسی کے مخالف نکلے

لاہور۔۔۔۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سابق صدر احسان مانی نے پی سی بی کو اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کھلاڑیوں کے بارے میں محتاط رویہ اپنانے کا مشورہ دیا ہے۔انھوں نے کہا کہ محمد عامر و دیگر کو کلیئرنس کے فوری بعد ملک کی نمائندگی کا موقع دینا خطرے سے خالی نہیں ہوگا۔ میڈیا سے بات… Continue 23reading احسان مانی بھی عامر کی کرکٹ میں واپسی کے مخالف نکلے

شارجہ ٹیسٹ میں دوسرے روز کا کھیل جاری

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014

شارجہ ٹیسٹ میں دوسرے روز کا کھیل جاری

شارجہ۔۔۔۔شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے ا غاز میںآ نجہانی ا سٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی جب کہ تمام کھلاڑی بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر گراؤنڈ میں داخل ہوئے۔شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں ایک روزہ سوگ کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان… Continue 23reading شارجہ ٹیسٹ میں دوسرے روز کا کھیل جاری

چھپے دہشت گردوں کومارنے والی اسنائپر رائفل عضب تیار

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014

چھپے دہشت گردوں کومارنے والی اسنائپر رائفل عضب تیار

اسلام آباد۔۔۔۔ ا پریشن ضرب عضب کے بعددہشت گردی کیخلاف جنگ کاخاص ہتھیار ’’عضب‘‘ بھی میدان میں ا گیا، پاکستان ا رڈیننس فیکٹری واہ نے چھپے دہشت گردوں کومارنے والی اسنائپر رائفل عضب تیار کرلی ۔ SASSI کے زیراہتمام پی اوایف واہ کے دورے کے دوران میڈیا کونئی تیارکردہ اسنائپر رائفل ’’ ڈی ایم ا… Continue 23reading چھپے دہشت گردوں کومارنے والی اسنائپر رائفل عضب تیار

35 ویں چیمپئنز ٹرافی کیلیے18 رکنی قومی ہاکی سکواڈ کا اعلان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014

35 ویں چیمپئنز ٹرافی کیلیے18 رکنی قومی ہاکی سکواڈ کا اعلان

کراچی۔۔۔۔35 ویں چیمپئنز ٹرافی کیلیے18 رکنی قومی ہاکی اسکواڈ منتخب کرلیا گیا، جونیئرز اور سینئرز کے امتزاج سے مشکل مہم سر کرنے کی کوشش ہوگی۔ایشین گیمز سلور میڈلسٹ ٹیم کے کپتان اولمپئن محمد عمران کو عہدے پر برقرار رکھا گیا ہے، اولمپئن شفقت رسول نائب ہونگے،قبل ازیں ٹرائلز کے ممکنہ 20کھلاڑیوں میں شامل اظفر یعقوب… Continue 23reading 35 ویں چیمپئنز ٹرافی کیلیے18 رکنی قومی ہاکی سکواڈ کا اعلان

لیڈی ہیلتھ ورکرز کو انسان نہیں سمجھا جاتا، سپریم کورٹ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014

لیڈی ہیلتھ ورکرز کو انسان نہیں سمجھا جاتا، سپریم کورٹ

اسلام ا باد۔۔۔۔ سپریم کورٹ نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کو24 گھنٹے میں مستقل کرنے اورتنخواہوں کی ادائیگی کے بارے میں حکومت پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت کے بیانات حلفی مسترد کردیے ہیں اور ان سمیت سندھ وبلوچستان کو ا خری مہلت دیتے ہوئے دوبارہ بیانات حلفی جمع کرانے کے احکام جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے… Continue 23reading لیڈی ہیلتھ ورکرز کو انسان نہیں سمجھا جاتا، سپریم کورٹ

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی دوسرے روز بھی چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014

بھارتی سیکیورٹی فورسز کی دوسرے روز بھی چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ

سیالکوٹ۔۔۔۔۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے دوسرے روز بھی چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے جواب میں پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی فوج باز نہ ا ئی اور دوسرے روز بھی اپنی شرانگیز کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی جبکہ بی ایس… Continue 23reading بھارتی سیکیورٹی فورسز کی دوسرے روز بھی چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ

مودی سے ملاقات صرف سلام دعا کی حد تک تھی، نواز شریف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014

مودی سے ملاقات صرف سلام دعا کی حد تک تھی، نواز شریف

اسلام آباد۔۔۔۔۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سارک سربراہ کانفرنس کے اختتامی سیشن کے دوران بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات صرف سلام دعا کی حد تک تھی۔نیپال میں ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپسی کے موقع پر طیارے میں صحافیون سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف… Continue 23reading مودی سے ملاقات صرف سلام دعا کی حد تک تھی، نواز شریف

شوہر گنجا ہے ،خاتون نے عدالت کے ذریعے خلع حاصل کر لی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014

شوہر گنجا ہے ،خاتون نے عدالت کے ذریعے خلع حاصل کر لی

قاہرہ۔۔۔۔۔ مرد گنجے پن کو اپنی شخصیت کے لئے معیوب سمجھتے ہیں اور بعض اوقات یہی گنجا پن بیوی کی ناراضگی کا سبب بن کر بات علیحدگی تک بھی جا پہنچتی ہے۔ایسا ہی ایک واقعہ مصر میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے عدالت کے ذریعے اپنے شوہر سے محض اس لیے خلع حاصل کر… Continue 23reading شوہر گنجا ہے ،خاتون نے عدالت کے ذریعے خلع حاصل کر لی

1 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 420