آخری دہشتگرد کے خاتمے تک ہماری جنگ جاری رہے گی،خواجہ آصف
کراچی۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے پھر کہا ہے کہ انتہا پسندی اوردہشت گردی کے خلاف ہمارا عزم پختہ ہے اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک ہماری جنگ جاری رہے گی۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم تمام ہمسائے ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں،اس وقت خطے میں… Continue 23reading آخری دہشتگرد کے خاتمے تک ہماری جنگ جاری رہے گی،خواجہ آصف