اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اور اب امپائرگیند لگنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تل ابیب۔۔۔۔۔ابھی آسٹریلیوی اوپنر فلپ ہیوز کی موت کی خبر لوگوں کے ذہنوں سے ٹھیک طرح نہ اتری تھی کہ اسرائیل میں بھی کرکٹ میچ کے دوران گیند لگنے سے امپائر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا.
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے شہر اشدد میں قومی کرکٹ لیگ کا میچ جاری تھا کہ میچ کے دوران فیلڈ امپائر اور اسرائیل کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہلل آسکر گیند لگنے کے باعث گراؤنڈ میں گر گئے۔ ہلل آسکر کو طبی امداد کے لئے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔
واضح رہے کہ چند روز قبل آسٹریلیا میں ڈومیسٹک میچ کے دوران سر پر گیند لگنے سے اوپنر فلپ ہیوز 2 روز کومے کی حالت میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے تھے جب کہ 6 ماہ قبل انگلینڈ میں بھی گیند لگنے کے باعث ایک امپائر کی ہلاکت ہوئی تھی۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…