جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں حریت پسندوں کابھارتی فوجی کیمپ پر حملہ، 3 اہلکار زخمی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

سری نگر۔۔۔۔ مقبوضہ کشمیر میں ایک ہندوستانی فوجی بیس پر مبینہ شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ہندوستانی فوج کے ایک سینیئر افسر کے مطابق عسکریت پسندوں اورانڈین فوج کے مابین فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔مذکورہ افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ جمعرات کو چار سے پانچ عسکریت پسندوں نے پاکستان کی سرحد سے تقریباً چار کلومیٹر کے فاصلے پر واقع قصبے آرنیہ میں واقع ایک فوجی بیس پر حملہ کیا۔’ مبینہ عسکریت پسند دو ٹیموں میں بٹ گئے، ایک ٹیم نے آرمی بنکر کے اندر کارروائی شروع کی جبکہ دوسری ٹیم نے گاؤں کے ایک گھر پر حملہ کیا’۔یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے، جب پاکستانی وزیراعظم نواز شریف اور ہندوستانی وزیراعظم نریندرا مودی نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں منعقدہ 18 ویں سارک کانفرنس میں شریک ہیں۔دونوں ملکوں کے سربراہ جمعرات کو ایک مرتبہ پھر ایک ہی کمرہ میں موجود ہوں گے لیکن ان کے درمیان دو طرفہ باضابطہ ملاقات کا کوئی امکان نہیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…