بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

فلپ ہیوز کے انتقال کے باعث شارجہ میں دوسرے روز کا کھیل معطل

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

شارجہ۔۔۔۔آسٹریلیوی بلے باز فلپ ہیوز کے انتقال کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شارجہ میں جاری دوسرے روز کا کھیل معطل کر دیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے نوجوان بلے باز فلپ ہیوز کے انتقال کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شارجہ میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل معطل کر دیا گیا ہے۔ پہلے دوسرے روز کا کھیل ایک گھنٹے کے لئے معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تاہم بعد ازاں پاکستان اور نیوز ی لینڈ کے کرکٹ بورڈ آفیشلز نے مشترکہ طور پر دوسرے روز کا کھیل مکمل طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔ اب دونوں ٹیموں کے مابین دوسرے روز کا کھیل جمعہ کو ہو گا۔
قومی ٹیم کے مینیجر معین خان کا کہنا تھا فلپ ہیوز کے انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا اور ہم نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے ساتھ مل کر دوسرے روز کا کھیل معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔واضح رہے کہ 26 سالہ آسٹریلیوی بلے باز فلپ ہیوز شیفلڈ شیلڈ ٹورنامنٹ کے دوران فاسٹ بولر سین ایبٹ کی گیند سر پر لگنے کے باعث شدید زخمی ہو گئے تھے اور 2 روز کومے کی حالت میں رہنے کے بعد اسپتال میں انتقال کر گئے۔ فلپ ہوز کے انتقال پر پوری کرکٹ براردی غم میں نڈہال ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…