10 پولیس اہلکار بھیج کر دھرنی کو صاف کرا سکتے ہیں،وزیر داخلہ
اسلام آباد۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ حکومت جب چاہے 10 پولیس اہلکار بھیج کر تحریک انصاف کی دھرنی کو صاف کراسکتی ہے۔اسلام آباد میں برطانیہ اور امریکا کی جانب سے پولیس کو ساز و سامان کی فراہمی کی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا… Continue 23reading 10 پولیس اہلکار بھیج کر دھرنی کو صاف کرا سکتے ہیں،وزیر داخلہ

























