بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ کی ناکام خارجہ پالیسی کے نتائج عوام کو بھگتنا پڑ رہے ہیں، خواجہ آصف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

امریکہ کی ناکام خارجہ پالیسی کے نتائج عوام کو بھگتنا پڑ رہے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد۔۔۔۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکا کی خارجہ پالیسی مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور اس کے نتائج عوام کو بھگتنا پڑ رہے ہیں۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ امریکا گزشتہ 12 سال سے مشرق… Continue 23reading امریکہ کی ناکام خارجہ پالیسی کے نتائج عوام کو بھگتنا پڑ رہے ہیں، خواجہ آصف

پاک افغان سرحد کے قریب ایف ڈبلیو او کے دو اہلکار لاپتہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاک افغان سرحد کے قریب ایف ڈبلیو او کے دو اہلکار لاپتہ

خیبر ایجنسی۔۔۔۔وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقے خیبرایجسنی میں پاک افغان سرحد کے قریب فرنٹیرورکس آگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے دو اہلکار پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں۔نمائندہ ڈان ڈاٹ کام کے مطابق پولیٹیکل انتظامیہ ذرائع نے بھی ایف ڈبلیواو کے دو اہلکاروں کے پاک افغان سرحد پر طورخم بارڈر کے قریب لاپتہ ہونے… Continue 23reading پاک افغان سرحد کے قریب ایف ڈبلیو او کے دو اہلکار لاپتہ

بری خبر ،پاکستان میں ایبولا وائرس سے پہلی ہلاکت فیصل آباد میں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

بری خبر ،پاکستان میں ایبولا وائرس سے پہلی ہلاکت فیصل آباد میں

فیصل آباد۔۔۔۔ صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں زیرِعلاج ایبولاوائرس کا مشتبہ مریض منگل کو دم توڑگیا، جبکہ حکام نے میت ورثا کے حوالے کرنے سے انکار کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق چنیوٹ سے تعلق رکھنے والے 40 سالہ ذوالفقار احمد کوگزشتہ ہفتے شدید بخار کے بعد فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال منتقل کیا گیا… Continue 23reading بری خبر ،پاکستان میں ایبولا وائرس سے پہلی ہلاکت فیصل آباد میں

کراچی کے بارے میں سوچنے، کڑھنے اور خوش ہو جانے والے امیدپرستوں کا اجتماع

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

کراچی کے بارے میں سوچنے، کڑھنے اور خوش ہو جانے والے امیدپرستوں کا اجتماع

کراچی ۔۔۔۔کراچی پر دوسری عالمی کانفرنس‘ اتوار کی رات مختلف جہتوں پر مشتمل دس فلموں کی سکرینگ اور توجہ طلب اہم سوالوں پراختتام پذیر ہوئی۔گذشتہ سال ہونے والی پہلی کانفرنس کے مقابلے میں اس سال کی کانفرنس میں کراچی کے ماضی، حال اور مستقبل کو زیادہ گہرائی سے پیش کیا گیا۔ کہا جا سکتا ہے… Continue 23reading کراچی کے بارے میں سوچنے، کڑھنے اور خوش ہو جانے والے امیدپرستوں کا اجتماع

پولیس اہلکار پر فردِ جرم عائد نہ کرنے پر امریکہ کی ریاست مزوری میں ہنگامے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

پولیس اہلکار پر فردِ جرم عائد نہ کرنے پر امریکہ کی ریاست مزوری میں ہنگامے

فرگوسن ۔۔۔۔امریکہ کی ریاست مزوری میں اگست میں سیاہ فام نوجوان مائیکل براؤن کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے مقدمے میں جیوری نے گولی چلانے والے پولیس اہلکار پر فردِ جرم عائد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی صدر اور مائیکل براؤن کے اہلِ خِانہ کی جانب سے پرامن رہنے کی اپیل کے باوجود فیصلے… Continue 23reading پولیس اہلکار پر فردِ جرم عائد نہ کرنے پر امریکہ کی ریاست مزوری میں ہنگامے

تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے روس کوسالانہ 100 ارب ڈالر کا نقصان

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے روس کوسالانہ 100 ارب ڈالر کا نقصان

ماسکو۔۔۔۔روس کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے اسے سالانہ 100 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے اور مغربی ممالک کی جانب سے پابندیوں کے باعث اسے اب تک 40 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔روسی وزیرِ خزانہ اینٹون سلانوف نے ان خیالات کا… Continue 23reading تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے روس کوسالانہ 100 ارب ڈالر کا نقصان

عدنان سمیع نے 165 کلو وزن کم کر لیا کیسے آ پ بھی جانئے کلک کر کے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

عدنان سمیع نے 165 کلو وزن کم کر لیا کیسے آ پ بھی جانئے کلک کر کے

ممبئی ۔۔۔۔۔دنیا کے سب سے تیز پیانو نواز ہونے کی شہرت رکھنے والے پاکستانی گلوکار عدنان سمیع اکثر شہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔بی بی سی سے ایک خاص ملاقات کے دوران عدنان نے موسیقی کے سفر، ازدواجی زندگی اور 165 کلو وزن کم کرنے کے ساتھ نئی زندگی حاصل کرنے پر کھل کے بات کی۔… Continue 23reading عدنان سمیع نے 165 کلو وزن کم کر لیا کیسے آ پ بھی جانئے کلک کر کے

شارجہ میں شیر پالنے والے کو ایک لاکھ درہم جرمانہ بھرنا ہو گا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

شارجہ میں شیر پالنے والے کو ایک لاکھ درہم جرمانہ بھرنا ہو گا

شارجہ۔۔۔عرب ملک متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں اطلاعات کے مطابق حکام نے عوام کے ’خطرناک جانور‘ پالنے اور مکانات کی بالکنیوں میں سامان رکھنے یا وہاں کپڑے لٹکانے پر پابندی لگا دی ہے۔شارجہ کے حکمران محمد القسیمی نے حال ہی میں ایک حکم جاری کیا ہے جس کے تحت عوام کے ’شکاری جانوروں‘… Continue 23reading شارجہ میں شیر پالنے والے کو ایک لاکھ درہم جرمانہ بھرنا ہو گا

سوات میں سات بار پولیو قطرے پینے والا بچہ بھی پولیو کا شکار

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

سوات میں سات بار پولیو قطرے پینے والا بچہ بھی پولیو کا شکار

منگورہ۔۔۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں پولیو کا ایک نیا مریض سامنے آیا ہے۔محکمہ صحت کے حکام کے مطابق سوات میں گذشتہ پانچ سالوں کے دوران پولیو کا یہ پہلا کیس ہے جو خوازہ خیلہ کے علاقے تاروگے میں رپورٹ ہوا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ پولیو سے متاثر ہونے والے بچے کی… Continue 23reading سوات میں سات بار پولیو قطرے پینے والا بچہ بھی پولیو کا شکار

1 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 420