کراچی سے بازیاب ہونے والی 36 میں سے 20 بچیاں آبائی علاقے باجوڑ پہنچ گئیں
کراچی / پشاور۔۔۔۔کراچی کے مختلف علاقوں میں واقع مدارس سے بازیاب ہونے والی 36 میں سے 20 بچیاں آبائی علاقے باجوڑ پہنچ گئی ہیں قبل ازیں کراچی کے مختلف علاقوں کے مدارس سے بازیاب 36 میں سے 20 بچیوں کو پولیٹیکل ایجنٹ فاٹا کے سپرد کیا گیا جہاں سے انہیں خصوصی طیارے کے ذریعے پشاور… Continue 23reading کراچی سے بازیاب ہونے والی 36 میں سے 20 بچیاں آبائی علاقے باجوڑ پہنچ گئیں