بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ویٹوری دو سال بعد کرکٹ میں واپس

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

ویٹوری دو سال بعد کرکٹ میں واپس

لندن۔۔۔نیوزی لینڈ کے تجربہ کار سپنر ڈینیئل ویٹوری دو سال سے زیادہ عرصے کے بعد ایک بار پھر نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ سکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔بی بی سی کے مطابق35 سالہ ویٹوری جولائی سنہ 2012 کے بعد پہلی بار نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔انھیں شارجہ میں 26 نومبر سے… Continue 23reading ویٹوری دو سال بعد کرکٹ میں واپس

آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز سر پر گیند لگنے سے شدید زخمی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز سر پر گیند لگنے سے شدید زخمی

سڈنی۔۔۔آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز سڈنی میں ہونے والے میچ میں سر پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئے ہیں اور ہسپتال میں ان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ان کے سر پر شیفیلڈ شیلڈ کے ایک میچ کے دوران نیو ساؤتھ ویلز کے بولر شان ایبٹ کا باؤنسر لگا تھا جس سے وہ… Continue 23reading آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز سر پر گیند لگنے سے شدید زخمی

کراچی کے گرین بس منصوبے کی بحالی میں کرپشن کا انکشاف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

کراچی کے گرین بس منصوبے کی بحالی میں کرپشن کا انکشاف

کراچی۔۔۔۔۔شہر قائد میں پبلک ٹرانسپورٹ کی شدید کمی کے پیش نظر حکومت سندھ کی ہدایت پر گلشن حدید سے ٹاور تک گرین بسیں چلانے کا ٹھیکہ نجی کمپنی کو دیتے ہوئے دو سال سے کھڑی خراب بسوں کو قابل استعمال بنانے کیلئے محکمہ کے ایم سی کو چار کروڑ روپے جاری کئے۔ گرین بس کے… Continue 23reading کراچی کے گرین بس منصوبے کی بحالی میں کرپشن کا انکشاف

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالو جی زاہد حامد کا استعفیٰ منطور

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالو جی زاہد حامد کا استعفیٰ منطور

اسلام آباد۔۔۔۔ وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالو جی زاہد حامد کا استعفیٰ منطور کر لیا ہے۔وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنا لیوجی زاہد حامد کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے حتمی منظوری کے لئے صدر ممنون حسین کو بھیج دیا ہے۔واضح رہے کہ 3 روز قبل زاہد… Continue 23reading وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالو جی زاہد حامد کا استعفیٰ منطور

کراچی میں جرائم کی وارداتوں میں پولیس اہلکار بھی ملوث ہیں،سیکریٹری داخلہ سندھ کا اعتراف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

کراچی میں جرائم کی وارداتوں میں پولیس اہلکار بھی ملوث ہیں،سیکریٹری داخلہ سندھ کا اعتراف

کراچی۔۔۔۔سیکریٹری داخلہ سندھ نیاز عباسی نے اعتراف کیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں جرائم کی وارداتوں میں پولیس اہلکار بھی ملوث ہیں۔سیکریٹری داخلہ سندھ ڈاکٹر نیاز عباسی نے کراچی میں گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹرز میں فرانزک لیبارٹری کا دورہ کیا اور پولیس کے اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کی، اس موقع پر سیکریٹری… Continue 23reading کراچی میں جرائم کی وارداتوں میں پولیس اہلکار بھی ملوث ہیں،سیکریٹری داخلہ سندھ کا اعتراف

ملک کا بینکاری شعبہ مستحکم ہے، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں،سٹیٹ بینک

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

ملک کا بینکاری شعبہ مستحکم ہے، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں،سٹیٹ بینک

کراچی۔۔۔کے اے ایس بی بینک پر التوائے ادائیگی (moratorium) کے نفاذ کے بعد سے کچھ افواہیں پھیلائی جارہی ہیں کہ بعض بینکوں کی مالی حالت کمزور ہے اور انہیں تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔اس کے ساتھ اسٹیٹ بینک سے منسوب گمراہ کن معلومات بھی پھیلائی جارہی ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے ان گمراہ کن… Continue 23reading ملک کا بینکاری شعبہ مستحکم ہے، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں،سٹیٹ بینک

سرگودھا میں ایک اور بچہ دم توڑ گیا، 2بچوں کی حالت تشویشناک

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

سرگودھا میں ایک اور بچہ دم توڑ گیا، 2بچوں کی حالت تشویشناک

سرگودھا۔۔۔۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں سہولیات کے فقدان کے باعث ایک اور بچہ دم توڑ گیا ہے جس کے بعد اب تک جاں بحق ہونے والے بچوں کی مجموعی تعداد 26 ہو گئی ہے۔ سرگودھا کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں ناقص طبی سہولیات کے باعث ایک اور بچہ دم توڑ گیا جب کہ 2… Continue 23reading سرگودھا میں ایک اور بچہ دم توڑ گیا، 2بچوں کی حالت تشویشناک

مودی گھر میں ہی مشکل میں، بیو ی نے حقوق مانگ لئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

مودی گھر میں ہی مشکل میں، بیو ی نے حقوق مانگ لئے

نئی دہلی۔۔۔۔ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی بیوی جو ان کے ساتھ نہیں رہتیں، نے حکومت سے وزیراعظم کی بیوی ہونے پر اپنے حقوق طلب کرلیے جبکہ ان کا کہنا ہے کہ انہیں جان سے ماردینے کے خطرات لاحق ہیں۔مقامی رپورٹس کے مطابق مس جشودان نے پیر کے روز آر ٹی آئی درخواست گجرات میں… Continue 23reading مودی گھر میں ہی مشکل میں، بیو ی نے حقوق مانگ لئے

ایبولا وائرس نہیں ذوالفقار احمد کی ہلاکت ڈینگی کی وجہ سے ہوئی،وزارتِ صحت

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014

ایبولا وائرس نہیں ذوالفقار احمد کی ہلاکت ڈینگی کی وجہ سے ہوئی،وزارتِ صحت

فیصل آباد۔۔۔۔ وزارتِ صحت نے صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں منگل کو ہلاک ہونے والے مریض میں ایبولا وائرس کی موجودگی کی تردید کردی ہے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کو آرڈینیشن (این ایچ ایس آر سی) اور عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے مشترکہ طور پر تصدیق کی… Continue 23reading ایبولا وائرس نہیں ذوالفقار احمد کی ہلاکت ڈینگی کی وجہ سے ہوئی،وزارتِ صحت

1 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 420