کراچی میں لکٹری کے گودام میں آتشزدگی،لاکھوں کا سامان جل کر راکھ
کراچی۔۔۔۔رنچھوڑ لائن میں لکڑی کے گودام میں آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں واقع لکٹری کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی… Continue 23reading کراچی میں لکٹری کے گودام میں آتشزدگی،لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

























