جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

کچھ لوگ ناراض اور بلاوجہ تنقید کررہے ہیں، محمد عامر

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حافظ آباد۔۔۔۔۔ فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ بہت جلد کرکٹ میں کم بیک کرکے اپنی فٹنس ثابت کر دوں گا، مشکل وقت میں ساتھ دینے پر چیئرمین پی سی بی اور تمام ا فیشلز کا شکرگزار ہوں۔
حافظ ا باد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مشکل وقت میں پی سی بی کا رویہ مثبت رہا،کچھ لوگ ناراض اور بلاوجہ تنقید کررہے ہیں کہ بورڈ میرا ساتھ کیوں دے رہا ہے،میں مکمل فٹ اور بہت جلد کرکٹ میں واپس آ کر اسے ثابت کردوں گا۔انھوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی خوش ا ئند ہے،تمام کھلاڑیوں میں جیت کا نیا جذبہ پیدا ہوچکا جس کا فائدہ ا ئندہ ورلڈ کپ میں ضرور ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…