جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے سا بق کارکن کو سزائے موت

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ۔۔۔۔ بنگلادیش میں خصوصی ٹریبونل نے حکمراں جماعت عوامی لیگ کے سابق کارکن کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عوامی لیگ کے سابق کارکن مبارک حسین پر الزام تھا کہ انہوں نے 1971 کی جنگ کے دوران بنگلادیش کے حامی 132 افراد کو اغوا کیا اور پھر ان میں سے 33 کو بے دردی سے قتل کردیا، جس پر بنگلادیش کی جنگی جرائم کی عدالت نے انہیں مجرم ٹھہراتے ہوئے سزائے موت سنائی۔واضح رہے کہ مبارک حسین 1971 کے واقعات کے دوران جماعت اسلامی کے کارکن تھے تاہم سقوط ڈھاکہ کے بعد وہ عوامی لیگ میں شامل ہوگئے تھے لیکن 2012 میں جنگی جرائم کے الزامات کے بعد انہیں عوامی لیگ سے نکال دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…